Al Huda secndory school

Al Huda secndory school school having complete educational environment

18/03/2019
31/10/2018

*کاٹ دینگے وہ ھاتھ جو مٹاۓنام محمدﷺ کا*

*چوم لینگے وہ قلم جو لکھےنام محمدﷺ کا*

*کتنی پیاری ھے وہ زبان جو لیتی ھےنام محمدﷺ کا*

**

12/09/2018

حضرت مُحَمَّد ﷺ نے فرمایا
”لَوُّکَانَ بَعَّدِ نَبِّیُُ لَکَانَ عُمَر“
میرے بعد اگر نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتا
یومِ شہادت یکم محرم الحرم

21/08/2018
14/08/2018

Happy Independence Day

14/08/2018

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

احمد ندیم قاسمی

14/03/2018
06/07/2017

جس معاشرہ میں بے حسی عام ہوجائے وہاں کسی دوسرے عذاب کی ضرورت نہیں رہتی

Address

Ralway Road Bodla Colony Shujaabad
Shujabad

Telephone

03346011519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Huda secndory school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category