14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
Iqra Model School Rasool Pur
کی جانب سے
تمام طلبہ، والدین، اساتذہ اور اہلِ وطن کو
14 اگست یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو! 🎉🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚