The Luminaire - Adnan Javaid

The Luminaire - Adnan Javaid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Luminaire - Adnan Javaid, Personal coach, Multan, Shujabad.

I am Muhammad Adnan Javaid Kawish working as an Educator and i have created this page for educational purpose so that i may empower the potential of learners specially for those who want to enhance their English knowledge.

26/11/2023
I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
18/10/2023

I have reached 500 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

20/07/2023

کوئی عرس کا لنگر نہیں کھاتا تو کوئی میلاد کا اور کوئی محرم کی نیاز نہیں کھاتا لیکن غریب کا حق اور حرام کی کمائی سب کھا جاتے ہیں ۔

6 مہینے کیلیے مر جائیں!جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کیلیے مر جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے۔کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ ...
28/06/2023

6 مہینے کیلیے مر جائیں!

جی آپ نے صحیح پڑھا ہے۔ 6 مہینے کیلیے مر جائیں اگر عزت سے زندہ رہنا ہے۔

کام نہیں ہے؟ انکم نہیں ہے؟ کہاں سے شروع کریں؟ کیا کریں؟ لوگوں کی Success Stories پڑھ پڑھ کر تھک گئے ہیں؟ انٹرنیٹ سے پیسے کیسے کمائیں۔۔

حل چاہیے؟

6 مہینے کے لیے مر جائیں!

صرف 6 مہینے کی بات ہے۔ زیر زمین چلے جائیں۔ لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہو جائیں۔ چھپ جائیں۔ دوستوں سے کنارہ کشی کر لیں۔ قسم کھا لیں کہ انٹرنیٹ کا استعمال صرف تحقیقی کام کے لیے ہوگا۔

صرف 6 مہینے کیلیے Missing Person بن جائیں۔ 15-12 گھنٹے روزانہ محنت کریں۔ وہ ہنر سیکھیں جس کی ڈیمانڈ ہے۔ جس کا مارکیٹ میں گاہک ہے۔ گرافک ڈیزائننگ بھی ایک ایسا ہی ہنر ہے۔
گرافک ڈیزائننگ کی ڈیمانڈ پوری دنیا میں ہے۔ ایک مہینے میں یہ کام سیکھ کر کچھ مہینے پریکٹس کریں اور دنیا کو یہ ہنر بیچ کر ڈالر کمائیں ۔

ہمارے Graphics Designing ٹریننگ کورس میں ہم آپ کو Graphics Design كے وہ تمام ٹولز سکھائیں گے ۔جن کو استعمال کر کے آپ بنا سکیں گے پروفیشنل لوگو ڈیزائن، بزنس کارڈز، سوشل میڈیا پوسٹس اور بہت کچھ ۔
آپ اپنے اس ہنر کو فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر بیچ کر گھر بیٹھے آمدنی کر سکتے ہیں۔

ہمارے گرافک ڈیزائننگ کورس کا اگلا بیچ 15 جولائی سے شروع ہو رہا ہے

انرول ہونے کے لیے ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
0301-4223020

مجبوری کا رونا مت روئیںآپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیںیا آفس میں جاب کرتے ہیںہاؤس وائف ہیںیا جو بھی ہیں ۔۔۔۔۔آپ آن لائن ...
26/06/2023

مجبوری کا رونا مت روئیں

آپ کالج یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں
یا آفس میں جاب کرتے ہیں

ہاؤس وائف ہیں
یا جو بھی ہیں ۔۔۔۔۔
آپ آن لائن کام کر سکتے ہیں ۔
کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے

سب کچھ آن لائن ہے
اور فل ٹائم بھی نہیں دینا پڑتا ۔۔۔۔
بس کچھ گھنٹے روزانہ لگائیں

کچھ ہی عرصے میں
آپ کے لیے ایک بہترین ذریعہ آمدنی بن جائے گا ۔۔۔

پھر آپ سوچیں گے کام بہت زیادہ ہوگیا ہے

آؤٹ سورس کروں یا ٹیم بنا لوں۔

جی جی ہم جانتے ہیں ۔۔۔

مہنگائی ہے
اخراجات ہیں
بچوں کی فرمائشیں ہیں
آپ کے اپنے بھی کچھ شوق اور دلچسپیاں ہیں
جن کو پورا کرنا چاہتے ہیں

لیکن کوئی صورت نظر نہیں آتی
کیا مشکل ہے؟

اسی لیے تو کہہ رہے ہیں
آپ آن لائن پلیٹ فارم پر اپنی جگہ بنائیں

کچھ وقت لگے گا
کمانے لگ جائیں گے

پھر ضروریات بھی پوری ہوں گی
اور شوق بھی ۔۔۔۔

آن لائن فری لانسنگ کی دنیا میں سب سے بڑی سائٹ فائیور (Fiverr) ہے

یہاں آپ نے اپنا ہنر بیچنا ہے

ہمارا فائیور کورس آپ کی ہر مشکل کو حل کر دے گا

اپنی تعلیم اور ہنر کو بہتر جگہ پر ڈسپلے کریں۔

ڈالر آئیں گے
ضرور آئیں گے
آپ کوشش تو کریں۔

اپنی توانائی کو کسی کام میں لگائیں گے تو ہی بات بنے گی نا جناب

فائیور سیکھیں اور اپنے لیے گھر بیٹھے ایک بہترین کام کا آغاز کریں۔

آپ بھی آج عزم کریں اور آن لائن کمائی کے سفر میں پہلا ٹھوس قدم اٹھائیں ۔

آپ کو مکمل تسلی دینے کے لیے بتاتے چلیں
کہ ہمارے تمام ٹریننگ گروپس ہمیشہ قائم رہتے ہیں

اور کورس کے بعد بھی
جب بھی کسی سٹوڈنٹ کو رہنمائی یا مشاورت کی ضرورت ہو ہم حاضر ہوتے ہیں ۔

ہمارے فائیور فری لانس ٹریننگ کورس کا آغاز جولائی 02 سے ہورہا ہے ۔

نوٹ: فائیور (Fiverr)پر کام کے لیے مکمل رہنمائی اور ہمیشہ کا ساتھ آپ کو ملنے جارہا ہے.
03014223020

19/06/2023

واحد اللّٰہ کا در ہے
جہاں بندہ بغیر بلاوے کے بھی چلا جائے تو شرمندگی نہیں ہوتی ۔

Address

Multan
Shujabad
59220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Luminaire - Adnan Javaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category