WS ISLAMIC

Call Directions Website Contact the school

WS ISLAMIC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WS ISLAMIC, Education, shujabad Punjab, Shujabad.

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ
ws Islamic یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور آگے شیئر کریں اور میرے پیج کو فالو کریں اور آگے شیئر ضرور کریں۔جزاک اللہ خیرا 🌷

22/09/2026

22 23 24/09/2026
💠 بڑی گیارہویں شریف سالانہ عرس مبارک دربار عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
‏‎شیخ الشّیُوخ، غوث الورٰیؓ،زعیم العلماء، سلطان الاولیاء، پیرانِ پیرؓ،والیء بغداد، قُطبِ ربّانی، محبُوبِ سُبحانی، "الشیخ حضور غوثِ اعظم دستگیرؓ اعلیٰ حضرت پیر سیّدنا عبدالقادر جیلانیؓ"،
‏Syed Shams Ud Din Gillani Qadri Darbar e Alia Ghousia Mehria Golra Sharif

22 23 24 /09/2026💠 بڑی گیارہویں شریف سالانہ عرس مبارک دربار عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف ‎‏                    💙💙💙💙‎‏‎شی...
22/09/2026

22 23 24 /09/2026
💠 بڑی گیارہویں شریف سالانہ عرس مبارک دربار عالیہ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف ‎
‏ 💙💙💙💙‎
‏‎شیخ الشّیُوخ، غوث الورٰیؓ،زعیم العلماء، سلطان الاولیاء، پیرانِ پیرؓ،والیء بغداد، قُطبِ ربّانی، محبُوبِ سُبحانی، "الشیخ حضور غوثِ اعظم دستگیرؓ اعلیٰ حضرت پیر سیّدنا عبدالقادر جیلانیؓ

‏Syed Shams Ud Din Gillani Qadri Darbar e Alia Ghousia Mehria Golra Sharif

22/09/2026

پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑو شریف
22/09/2026

پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی گولڑو شریف

سرکارِ غوثِ اعظم، پیرانِ پیر، شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہآپ کا اسمِ گرامی شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القاد...
21/09/2026

سرکارِ غوثِ اعظم، پیرانِ پیر، شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
آپ کا اسمِ گرامی شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی ہے
آپ 470 ہجری میں جیلان میں پیدا ہوئے، حسنی حسینی سید ہیں۔ علمِ دین کے لیے بغداد تشریف لائے اور وہیں دین کی خدمت کی۔ آپ سلسلہ قادریہ کے بانی ہیں۔

ایک مشہور واقعہ:
بچپن میں بغداد جاتے ہوئے راستے میں ڈاکوؤں نے قافلہ لوٹا۔ آپ کے پاس 40 دینار تھے جو والدہ نے کپڑوں میں سیے تھے اور جھوٹ نہ بولنے کی نصیحت کی تھی۔ ڈاکوؤں کے پوچھنے پر آپ نے سچ بتا دیا۔ آپ کی سچائی سے متاثر ہو کر ڈاکوؤں کے سردار نے اپنے تمام ساتھیوں سمیت توبہ کر لی۔

آپ کا فرمان ہے: شریعت پر قائم رہو، سچ بولو، اور مخلوق کی خدمت کرو۔

آپ کا مزارِ انوار بغداد شریف میں ہے۔
وہاں کی نورانی فضا کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا نصیب ہو اور اللہ ہمیں آپ کے فیضان سے فیضیاب فرمائے۔ آمین

محمد وحید حسین انصاری
وسیب ایکسپلورر ملتان

بڑا عُرس مُبارک ، بڑی گیارہویں شریفدرگاہِ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف
21/09/2026

بڑا عُرس مُبارک ، بڑی گیارہویں شریف
درگاہِ غوثیہ مہریہ گولڑا شریف



20/09/2026


20/09/2026

تہجد کی نماز کی اہمیت

19/09/2026

کیا قوالی ساز کے ساتھ سننا جائز ہے
پیر صاحب کا جواب سنیے 👉

22,23,24 ستمبر بروز منگل ، بدھ ، جمعرات 2026
18/09/2026

22,23,24 ستمبر
بروز منگل ، بدھ ، جمعرات
2026

Address

Shujabad Punjab
Shujabad
59220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WS ISLAMIC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to WS ISLAMIC:

Shortcuts

Share

Category