20/06/2026
💻 کمپیوٹر شارٹ کورس میں داخلے جاری ہیں!
کیا آپ کمپیوٹر سیکھ کر اپنے تعلیمی، دفتری یا فری لانسنگ کے کاموں میں مہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
زینت ملٹی میڈیا – دی اسکول آف فری لانسنگ لے کر آیا ہے ایک بہترین Computer Short Course جس میں آپ سیکھیں گے:
✅ MS Word
✅ MS Excel
✅ MS PowerPoint
✅ اردو و انگلش ٹائپنگ
✅ انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
✅ Google Drive اور Online Tools
✅ AI Tools Basics
✅ کمپیوٹر کی بنیادی معلومات
🎓 نئے طلبہ، سکول/کالج سٹوڈنٹس، جاب ہولڈرز اور گھریلو افراد سب کے لیے مفید کورس۔
📍 مقام: زینت ملٹی میڈیا، نزد ترمذی پمپ، ملتان روڈ، شورکوٹ سٹی
📞 رابطہ:
0314-3554045
0300-0834045
⚡ محدود نشستیں دستیاب ہیں، آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔