Muft Taleem Aur Tarbiat

Muft Taleem Aur Tarbiat

Share

Here is purely Free education System at my home
i want to change the life of people with study

Photos from Muft Taleem Aur Tarbiat's post 20/11/2025

اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ہمارے پاس 60 طالب علموں سے بھی زیادہ بچے پڑھنے آ رہے ہیں اور ہم بھی اپنی پوری محنت کے ساتھ پڑھا ریے ہیں اور تربیت بھی خوب کر ریے ہیں ۔آپ لوگ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

17/11/2025

بحرا مردار سی کیا ہے ؟اور پانی کی ڈینسٹی کسے کہتے ہیں ؟ مفت تعلیم اور تربیت
What is Dead sea and experiment related to Density of Water

12/11/2025

مفت تعلیم اور تربیت کے بچوں کو لکھائی کی پریکٹس کروائی جا رہی ہے ۔
الحَمدُ اللّٰہ بہت اچھا رزلٹ مل رہا ہے ۔

12/11/2025

معلومات سے بھر پور سوالات اور اُن کے جواب۔
مفت تعلیم اور تربیت کے پلیٹ فارم سے

09/11/2025

ڈاکٹر رحمت اللہ آئی سیشلسٹ شورکوٹ سٹی اگلے اتوار کو مفت تعلیم اور تربیت کے بچوں کے ساتھ ہوں گے اور اُن کا مفت چیکپ کریں گے اور مفت دوائی بھی دیں گے ۔کسی بھی بچے کا آنکھوں کا مسئلہ ہو میرے ساتھ رابطہ کرے میں اُس کو مفت چیکپ کروا دوں گا ساتھ ساتھ دوائی بھی مفت ملے گی ۔

08/11/2025

اُردو لکھائی کیسے بہتر کریں ؟

06/11/2025

مفت تعلیم اور تربیت کے بارے میں بابا جی نے ایسا کچھ کہا کہہ دل خوش ہو گیا 😃😁🤩🤩🤩

05/11/2025

بابا جی نے بتایا کہ 60 سال پہلے پڑھائی کیسے ہوتی تھی اور اب کیسی ہے ۔
حقیقت میں یہ ہی سچ ہے آپ کیا کہتے ہیں ؟

04/11/2025

سبق دوسروں کی مدد کرنا ۔مفت تعلیم اور تربیت کے پلیٹ فارم سے آج بچوں نے سیکھا دوسروں کی مدد کرنا۔
آپ بھی کسی کی مدد کریں دیکھنا بہت خوشی ملے گی

Want your school to be the top-listed School/college in Shorkot Road?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Shorkot Road