Learn & Grow

Learn & Grow

Share

📰🎓 Get the latest updates on educational news, trends and insight.#Stay Informed"with Learn & Grow

BISE Lahore 22/07/2025

*📚 All Punjab BISE Boards – Matric Result Details*
*📅 Result Date: Thursday, 24 July 2025*
*⏰ Time: 9:30 AM (Sharp)*

*🛑 Board Name Result Date Time SMS Code Official Website*

1️⃣ BISE Lahore (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 80029
WEBSITE: www.biselahore.com
2️⃣ BISE Faisalabad (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 800240
WEBSITE: www.bisefsd.edu.pk
3️⃣ BISE Gujranwala (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 800299
WEBSITE: www.bisegrw.edu.pk
4️⃣ BISE Rawalpindi (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 800296
WEBSITE: www.biserwp.edu.pk
5️⃣ BISE Multan (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 800293
WEBSITE: www.bisemultan.edu.pk
6️⃣ BISE Sargodha (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 800290
WEBSITE: www.bisesargodha.edu.pk
7️⃣ BISE Bahawalpur (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 800298
WEBSITE: www.bisebwp.edu.pk
8️⃣ BISE DG Khan (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 800295
WEBSITE: www.bisedgkhan.edu.pk
9️⃣ BISE Sahiwal (24 July 2025) 9:30 AM
SMS: 800292
WEBSITE: www.bisesahiwal.edu.pk

*📲 How to Check Result via SMS*

1. Open the SMS app on your phone

2. Type your Roll Number only

3. Send it to your board’s SMS code

4. Receive your 10th Class Result 2025 instantly!

Example:
123456 → send to 800240 (for BISE Faisalabad)

*📌 Final Note:*
*Make sure to check your result at exactly 9:30 AM to avoid server delays. Use SMS if the websites are busy*

BISE Lahore The Book on "Islam, Belief and Practices for Cambridge O-Level and IGCSE Islamiyat", written by Yasmin Malik, Published by Stafona Books Publishers, is Banned by Punjab Curriculum and Textbook Board, Lahore.

22/07/2025

تمام پاس ہونے والے ہیڈ ٹیچرز کو مبارک ہو
فنانس ڈویژن کو 10 ہزار الاؤنس دینے کی سمری ارسال کر دی گئی
ان ہیڈز کو ای بائیک دی جائیں گی

رانا سکندر حیات

22/07/2025

High Alert

Class 10th Result
All Punjab Boards
24/07/2025

22/07/2025

Message of the Day
جو یقین کی راہ پر چل پڑے، انہیں منزلوں نے پناہ دی۔ جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا، وہ قدم قدم پر بھٹک گئے۔ ❤️

22/07/2025

*🚨 پاکستان نیوی میں 300+ سرکاری نوکریاں! 🇵🇰⚓*
🎯 مرد و خواتین کے لیے سنہری موقع!

*📌 آسامیاں شامل ہیں:*
🖋️ اسسٹنٹ
⌨️ اسٹینو ٹائپسٹ
📑 سینیئر کلرک
📄 جونئیر کلرک
🛠️ سول اپرنٹس
📦 اسٹور مین
..اور مزید!

*✅ اہلیت:*
👨‍💼 مرد و خواتین دونوں اپلائی کے اہل
♿ معذور افراد کے لیے کوٹہ دستیاب
🕌 غیر مسلم امیدوار بھی اہل
🌍 پاکستان بھر سے درخواست دہندگان قابل قبول

*📅 عمر کی حد:*
🔸 تمام پوسٹس: 18 تا 30 سال
🔸 صرف اسسٹنٹ: 18 تا 33 سال
🔸 سول اپرنٹس: 15 تا 19 سال

*🎓 تعلیم و اہلیت:*
میٹرک، ایف اے، ڈی کام، آئی کام، آئی سی ایس، بی اے، بی ایس، بی کام، ایم اے، ایم ایس سی وغیرہ

📜 مکمل تفصیل کے لیے نیچے اشتہار لازمی پڑھیں

21/07/2025

دریائے راوی، چناب، جہلم اور ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے کا امکان
پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کو فوری اقدامات اور الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔

21/07/2025

Another Great Initiative by Punjab Government "Chief Minister’s Special Initiative for Dialysis Program"
Under the visionary leadership of the Chief Minister, the Punjab Health Initiative Management Company (PHIMC) has launched a Special Initiative for Dialysis Program, providing free dialysis services to kidney patients across the province.

.n.official .gop .punjab .official .GoPb
Commissioner Khanewal Commissioner Lodhran Commissioner Multan

21/07/2025

*یکم جولائی 2025 سے ٹیچرز کی سیلری میں سالانہ ٹیکس سے 25% چھوٹ (رعایت) ختم ہونے کا نوٹیفکیشن*

21/07/2025

آج گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کوٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین رضوان شریف صاحب۔ ممبر جائنٹ ایکشن کمیٹی چوہدری امتیاز احمد باجوہ ضلعی صدر ۔ چوہدری نواز ہنجرا مرکزی لیڈر اور ممبر ایکشن کمیٹی سمیت قائدین کی شرکت اجلاس میں ہماری بہنوں اور بیٹیوں نی کثیر تعداد میں شرکت کی اور ریشنلائزیش کے خلاف ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ کیا گیا
اجلاس کے شرکاء نے ریلی کی شکل ۔ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈسکہ کے دفتر سے لیکر صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق کے ڈیرے تک احتجاج کیا شدید نعرے بازی کی گئی
منجانب
میاں امتیاز احمد چیف کوآرڈینیٹر اگیگا ایگزیکٹو کونسل پنجاب

21/07/2025

*⚠️ `NUMS DEADLINE` 🚨*

👉🏻 *Today 21st July is the Last Date to Apply for NUMS-MDCAT 2025.*

*آج بروز سوموار (21 جولائی 2025) نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز میں NUMS-MDCAT کیلئے سنگل فیس کے ساتھ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ ہے۔* شام 4 بجے تک اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ چالان فیس 6000 روپے ہے۔

`واضح رہے...!!!`
۔ NUMS کا اپلائی موبائل فون سے نہیں ہوتا۔ اس کیلئے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر لازمی ہے۔

21/07/2025

‏معذور ملازمین کی ریشنلائزیشن نہیں ہوگی۔
‏*رانا سکندر حیات*

21/07/2025

📍 *پنجاب یونیورسٹی نے تمام فیسوں کے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے اب تمام فیس اس شیڈول کے مطابق جمع ہوں گی*

Want your school to be the top-listed School/college in Shorkot Road?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Shorkot Road
Shorkot Road