10/04/2026
Alhamdulillah 💞
1st Position of Class 8th at Tahsil Shorkot.
"جو علم کی تلاش میں نکلتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔"
10/04/2026
Alhamdulillah 💞
1st Position of Class 8th at Tahsil Shorkot.
31/03/2026
24/03/2026
Best of luck Session 2026🌟✨
23/03/2026
"23 مارچ ہمیں اتحاد، ایمان اور قربانی کی یاد دلاتا ہے۔
یہ وہ دن ہے جب ایک خواب نے حقیقت کا روپ لیا اور پاکستان وجود میں آیا۔
آؤ عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کریں گے۔"
21/03/2026
Eid Mubarak! 🌙✨
20/03/2026
End of Session 2026
Students of 10th Class make a Memory clipped with School's Principle and Respected Teachers. May Allah succeed and be bright in their Future.
Ameen
Best of luck for the future.
24/12/2025
الحمدللہ 💞🤍
البدر ماڈل ہائی سکول کے طلباء وطالبات نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقد کردہ مقابلہ جات میں حسن نعت ، تلاوت ، تقاریر، کوئز میں حصہ لیا اور بھرپور کامیابی حاصل کی۔
9 November, Iqbal Day ✨
゚viralシ
Alhamdulillah 💞💝
Al-Badar School won second position in the science exhibition at Cadet College Jhang.