05/08/2026
اگر ایبٹ آباد بورڈ کے کمپیوٹر میں ہر سال امتحانی ڈیوٹی کے لیے صرف انہی لوگوں کے نام آتے ہیں جو پہلے بھی ڈیوٹی دیتے رہے ہیں، تو پھر سوال یہ ہے کہ کیا کمپیوٹر بھی رشتہ داریاں نبھاتا ہے؟
اگر ڈیوٹی میرٹ، شفافیت اور مساوی مواقع کی بنیاد پر دی جائے تو ہر اہل استاد کو اپنی باری ملنی چاہیے۔ امید ہے متعلقہ حکام اس معاملے کا نوٹس لے کر منصفانہ نظام کو یقینی بنائیں گے۔