Shoaib Online Quran &Dars E Nizami Academy

Shoaib Online Quran &Dars E Nizami Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoaib Online Quran &Dars E Nizami Academy, Education, City, Shikarpur.

29/10/2025
13/10/2025

جامعہ اسلاميه ابوهريره
روزانہ درسِ قرآن
: سورة يونس – آيت نمبر 1
آوازِ : حضرت مولانا شعیب الدين سومرو صاحب





06/07/2025

لَہٗ دَعۡوَۃُ الۡحَقِّ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَسۡتَجِیۡبُوۡنَ لَہُمۡ بِشَیۡءٍ اِلَّا کَبَاسِطِ کَفَّیۡہِ اِلَی الۡمَآءِ لِیَبۡلُغَ فَاہُ وَ مَا ہُوَ بِبَالِغِہٖ ؕ وَ مَا دُعَآءُ الۡکٰفِرِیۡنَ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ ﴿۱۴﴾
14. اسی کے لئے حق (یعنی توحید) کی دعوت ہے، اور وہ (کافر) لوگ جو اس کے سوا (معبودانِ باطلہ یعنی بتوں) کی عبادت کرتے ہیں، وہ انہیں کسی چیز کا جواب بھی نہیں دے سکتے۔ ان کی مثال تو صرف اس شخص جیسی ہے جو اپنی دونوں ہتھیلیاں پانی کی طرف پھیلائے (بیٹھا) ہو کہ پانی (خود) اس کے منہ تک پہنچ جائے اور (یوں تو) وہ (پانی) اس تک پہنچنے والا نہیں، اور (اسی طرح) کافروں کا (بتوں کی عبادت اور ان سے) دعا کرنا گمراہی میں بھٹکنے کے سوا کچھ نہیںo

05/07/2025

*دس محرم الحرام یوم شہادت*

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہدائے کربلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت براء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مینے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ آپ کے کاندھے پر ہیں اور انکے لیے آپ یہ دعا فرما رہے ہیں ۔ اے اللہ میں ان سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت فرما ۔
ایک دوسری جگہ یہ بھی اضافہ فرمایا کہ جو بھی ان سے محبت کرے تو ان سے بھی محبت فرما ۔
اس روایت سے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی فضیلت معلوم ہوتی ہے ۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Shikarpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


City
Shikarpur
00000