15/08/2022
آخر کار وہ ویڈیوں مل گئ جہاں پر ڈانس ہورہی ہے تو مفتی اسعد محمود پروگرام چھوڑ کر چلے گئے کہ ہم ایسے پروگرام کا حصہ نہیں بن سکتے۔
یہ ویڈیوں ہر جمعیتی کی وال پر ہونا چاہئیے۔
ویلڈن مفتی اسد محمود۔
ہمیں اپنے قیادت پر فخر ہے۔
تمھارا سیاست پروپیگنڈوں پر چلتا ہے لیکن ہم تمھارے ہر پروپیگنڈے کا جواب دینگے۔