Mufti Ghulam Murtaza Official

Mufti Ghulam Murtaza Official

Share

shikarpur

11/09/2024

آج کی حدیث
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

10/09/2024

آج کی حدیث.........

28/08/2024

#خیانت

خیانت کرنے والے چار ہیں:

1 - وہ طاقتور جس نے (وقت پر) کام نہیں کیا..!

2 - وہ مالدار جس نے (وقت پر) خرچ نہیں کیا..!!

3 - وہ بیٹھنے والا جو (وقت پر) نہیں اٹھا..!!!

4 - وہ زبان جو (وقت پر) نہ بولا....!!!!

30/07/2024

اکابرِ دیوبند نے آقا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ذکر کیسے کیا آپ کو وہ سناتے ہیں۔

عشقِ نبی صہ سے لبریز گفتگو فرزند دیوبند مفتی فضل سبحان کی زبانی سنئے ایمان کو تازہ کیجئے۔

M***i Ghulam Murtaza Official

28/07/2024

تم ان گولیوں کے خ*ل میں بارود بھر کر ہم پر فائر کرو، ہم ان خ*لوں میں پھول ڈال کر پیغامِ امن و محبت دیں گے!!! ✌️💞

گودی سلامت مریس

16/07/2024

شانِ شہید کربلا سیدنا حضرت امام حسین ابن علی رضی اللہ عنہ، سنیئے فرزند دیوبند مفتی فضل سبحان کی زبانی علماء بھی حیران داد دینے پر مجبور ۔
شاباش مفتی فضل سبحان صاحب آپ نے ہمیشہ اہلسنت کا سر فخر سے بلند کیا ہے اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

ہمارے اس پیج M***i Ghulam Murtaza Official کو ضرور فالو کریں جزاک اللہ خیرا

14/07/2024

آج کی حدیث

08/07/2024

دور فاروقی کا عظیم کارنامہ " بیت المقدس کی فتح "، خلیفۃ المسلمین امیر المؤمنین عمرؓ ابن خطاب کی عاجزی اور انکساری کا منہ بولتا ثبوت....

ملاحظہ کیجیے اور خوب شئیر کیجیے

30/06/2024

شجاعت و بھادری، عدل و انصاف کے اعلیٰ مثال، ہمیں بہترین سوسائٹی نظام دینے والا خلیفہ دوم امیر المؤمنین سپہ سالار ، عظیم لیڈر ، حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں نذرانہ عقیدت⁦❣️⁩

شکریہ Kiran Naz

21/10/2023

اپنی دعاؤں میں اپنے مسلمان بھائیوں کو یاد رکھیں.!🤲

22/09/2023

جو اونچی جگہ پر کھڑا ہوتا ہے
اس کو زیادہ آندھیوں اور طوفانوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے!
امام ابو حنیفہ رح

Want your school to be the top-listed School/college in Shikarpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Shikarpur