Let's Come Get Good Deeds
Asalam o alaikum
Aye Mill kar un logon ki madad karen Jo Allah pak k siwa kisi agy hath nai phelaty
JazakaAllah...
07/10/2022
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے (Kidneys)صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔
آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
28/09/2022
اقتدار کان علاوه بي عوام جي خدمت ڪبي آ...❤️
آغا تيمور خان پٺاڻ پاران پنهنجي شڪارپور واري هائوس تي ميڊيڪل ڪيمپ جو اقدام ڪرڻ ساراهه جوڳو عمل آ،اميد آ اھيو تسلسل برقرار رهندو...❤️🙏
We appreciate you Uncle Agha Taimoor khan....
23/09/2022
Verified case !
A only bread winner of the family need help for his treatment ....he is suffering with cancer n due to cancer he lost his hand ....plz come frwrd n help ....he is right nw at Lahore hospital
100-200 matters
Amount required : 50000
Zakaat sadqa eligible
For donations account details are given below 👇
MEHWISH MUSTAFA
Meezan Bank-Malir City Branch, Karachi
Account Number: 99760105063137
IBAN: PK74MEZN0099760105063137
Kindly bump
Mashallah 1100+ families tak Ration or zaroorat ki cheezen pohncha di g*i
Great Work....
12/09/2022
Alhamdullilah....
12/09/2022
beshak
03/09/2022
If he is donating...
Why we can't donate????
🦟 ڈینگی بخار پھیل رہا ہےاپنے گھٹنوں سےلے کر انگلیوں تک ناریل کا تیل لگائیں یہ صبح سے شام تک ایک اینٹی بائیوٹک تہہ کی طرح کامکرتا ہے۔
ڈینگی مچھرگھٹنوں کی اونچائی سےزیادہ نہیں اڑسکتا۔اگر کسی کو ڈینگو ہے تو سبز الائچی کے بیج منہ میں دونوں طرف رکھیں، خیال رکھیں، چبا نہ جائیں۔ اسے خالی منہ میں رکھنے سے خون کے ذرات نارمل ہو جاتے ہیں اور پلیٹ لیٹس میں فوری اضافہ ہو جاتا ہے۔
پپیتے کے پتوں کا رس شہد کے ساتھ ایک معجزہ کی طرح کام کرتا ہے۔ 24 گھنٹوں کے اندر پلیٹلیٹ کی تعداد 68,000 سے بڑھ کر 200,000 ہو گئی۔
بکری کا دودھ صبح اور شام
اس کے علاوہ مائعات جیسے کیوی، ناریل کا پانی، گلوکوز وغیرہ کثرت سے دیتے رہیں۔
چھوٹی الائچی کے دانے منہ میں دبا کر رکھیں۔ اس پیغام کو ایک انسان کی حیثیت سے سب تک شیئر کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Shikarpur