01/12/2022
الحمدللہ
تقریب سالانہ نتائج و تقسیم انعامات۔۔Sajjadia Ideal Secondary Public School Shigar
مجموعی ریزلٹ 95%
جناب شیخ فدا حسین عابدی صاحب (مدیر اعلیٰ) اور اساتذہ کرام کی انتھک کوششوں سے یہ ادارہ دن بہ دن ترقی کر رہا ہے۔۔
اس ادارے میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ مروجہ تعلیم بھی دی جاتی ہے۔۔۔اکثر طلباء کا تعلق شیگر کے دور دراز علاقوں سے ہیں۔۔۔ جس میں سادات مستحق طلباء orphans اور دیگر طلباء زیر تعلیم ہیں۔۔۔
آپ تمام مومنین سے تعاون کی اپیل ہیں۔۔۔
شکریہ
Raja Mohd Azam Khan Education Minister GB
Education Department Shigar (Official)