The MERIT School Gulabpur Shigar

The MERIT School Gulabpur Shigar The first digital and MERIT based learning institution in shigar

02/05/2026

Students of Class KG.1 are busy in tracing and coloring.

Admission Alert..Entry Test...   3rd March 2026.Grade ...   KG.I to 7thLimited seats.
27/02/2026

Admission Alert..
Entry Test... 3rd March 2026.
Grade ... KG.I to 7th
Limited seats.

16/12/2025

Appreciated Manzoor Hussain Naqeebi Zain Ul Abideen

12/12/2025

Annual Parents Day and Prize Distribution Ceremony 2025

THE MERIT SPORTS GALA 2025
25/10/2025

THE MERIT SPORTS GALA 2025

16/10/2025

شہید مہتاب علی شگری کو خراجِ تحسین

ضلع شگر کے گاؤں گلاب پور سے تعلق رکھنے والے شہید مہتاب علی نے 12 اکتوبر 2025 کو پاک۔افغان جنگ میں بہادری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی شجاعت، قربانی اور وطن سے محبت کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہوئے، "The MERIT Sports Gala 2025" کو شہید مہتاب علی کے نام سے منسوب کیا گیا۔
تقریب کے دوران شہید کی یاد میں ایک خصوصی نغمہ بھی پیش کیا گیا، جس سے فضا حب الوطنی کے جذبات سے معمور ہو گئی۔
یہ اقدام نوجوان نسل کے لیے ایک روشن مثال ہے کہ وطن کی خدمت اور دفاع سب سے بڑا اعزاز ہے۔
محمد عسکری عابدی
ڈائریکٹر دی میرٹ سکول اینڈ کالج شگر

06/10/2025
Alhamdulillah.. Receiving Principal Acknowledgement Award from AFAQ
06/10/2025

Alhamdulillah.. Receiving Principal Acknowledgement Award from AFAQ

Little Chef's Day Class ... KG.I:شیف ڈے کی اہمیت  اسکول میں شیف ڈے منانے کا مقصد صرف ایک دن کی تقریب نہیں بلکہ بچوں کی ش...
12/09/2025

Little Chef's Day
Class ... KG.I
:شیف ڈے کی اہمیت
اسکول میں شیف ڈے منانے کا مقصد صرف ایک دن کی تقریب نہیں بلکہ بچوں کی شخصیت سازی ہے۔ یہ دن بچوں کو یہ سکھاتا ہے کہ کھانا صرف پیٹ بھرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ صحت، محبت اور محنت کی پہچان بھی ہے۔
اس دن کے ذریعے بچوں کو یہ باتیں سمجھائی جاتی ہیں: اچھی غذا ہی جسمانی اور ذہنی طاقت کا راز ہے کھانا بنانے اور کھانے میں صفائی کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ گھر میں کھانا بنانے والے افراد کی محنت کی عزت کرنا سیکھتے ہیں۔ کھانا پکانا ایک ہنر ہے جو بچوں کو نئے خیالات اور ذوق پیدا کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ کھانے کو دوسروں کے ساتھ بانٹنے سے بھائی چارہ اور دوستی بڑھتی ہے۔
یوں Chef’s Day بچوں کو زندگی کے ان سبقوں سے روشناس کراتا ہے جو صرف کتابوں سے نہیں سیکھے جا سکتے۔

Miss Noreen
Coordinator Pre Section.

Address

Shigar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923468484753

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The MERIT School Gulabpur Shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The MERIT School Gulabpur Shigar:

Shortcuts

Share

Category