Imamia Students Organization Pakistan Peshawar Divi Sherkot

Imamia Students Organization Pakistan Peshawar Divi Sherkot Imamia Students Organisation is the largest Shi'a Muslim students organisation in Pakistan. It was founded by Shaheed Dr. Mohammad Ali Naqvi on 22 May 1972

28/10/2016

Aoa,
AIMS INSTITUTE OF MANAGMENT SCIENCES Univesity At Lahore DHA,
A constitute Campus GC Univesity Faisalabad, (50% scholarship) for Rural ,agencys R Effected Area,
Has announced admission in All Departments,
==>Managment sciences,
BBA,B.COM,BS COMMERCE,M.COM,MBA(1.5)MBA(2.5)MBA(3.5)MASTER IN HRM,
MA Eng,MA urdu,MA islamic,MSc Eco,
==>Computer Science,
BSCS,BCS,BSIT,BS Softwear Engr,MCS,MIT,
==>Engr Techonology,
Machanical,Electrical,Civil,
==>Diplomas an 3 year,
==>Medical Doctorate,
DPT,Doctor of phesio Tropy 5 year,BS Nursing,BS Food Nutration,
==>Fashion And Designing,Diploma,
All Student who have passed FA,FSc,BA,BSc,3 Year Diploma, Can Get Admissions,
50% Off for Agencies,Gilgit,Baltastan, Or Effected Area,
Contact On,
Sirab Ali,
03326060803
03122662266.
ISO PAK PESH DIV
SHOBA E TALEEM

28/10/2016

SALAM!
Babul ilm ke manne walon ka tashakhus be ilm hona chahye.
(Shaheed Dr Muhammad ali naqvi)
Baroz e hafta (saturday) bawaqt e 10:00am bamuqam e (five star school) meta Khan mai educational seminar arrange Kia gaya hai j**s mai PhD scholar or engineers lecture deliver kare ge ...
Ap Tamam bradran se shirkat ke appeal hai...
Topics:
1: papers solving techniques
2: study skills
3: matric ke bad kia kare

ISO PAK PESH DIV
SHOBA E EDUCATION.

آئیں قرآن پڑھیں!اور خبردار اپنی قسموں کو فساد کا ذریعہ نہ بناؤ کہ نو مسلم افراد کے قدم ثابت ہونے کے بعد پھر اکھڑ جائیں...
26/10/2016

آئیں قرآن پڑھیں!
اور خبردار اپنی قسموں کو فساد کا ذریعہ نہ بناؤ کہ نو مسلم افراد کے قدم ثابت ہونے کے بعد پھر اکھڑ جائیں اور تمہیں راہ هخدا سے روکنے کی پاداش میں بڑے عذاب کا مزہ چکھنا پڑے اور تمہارے لئے عذابِ عظیم ہوجائے (94) اور خبردار اللہ کے عہدے کے عوض معمولی قیمت (مال دنیا) نہ لو کہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہی تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم کچھ جانتے بوجھتے ہو (95) جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ سب خرچ ہوجائے گا اور جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہی باقی رہنے والا ہے اور ہم یقینا صبر کرنے والوں کو ان کے اعمال سے بہتر جزا عطا کریں گے (96) جو شخص بھی نیک عمل کرے گا وہ مرد ہو یا عورت بشرطیکہ صاحب هایمان ہو ہم اسے پاکیزہ حیات عطا کریں گے اور انہیں ان اعمال سے بہتر جزا دیں گے جو وہ زندگی میں انجام دے رہے تھے (97) لہذا جب آپ قرآن پڑھیں تو شیطان هرجیم کے مقابلہ کے لئے اللہ سے پناہ طلب کریں (98) شیطان ہرگز ان لوگوں پر غلبہ نہیں پاسکتا جو صاحبان هایمان ہیں اور جن کا اللہ پر توکل اور اعتماد ہے (99) اس کا غلبہ صرف ان لوگوں پر ہوتا ہے جو اسے سرپرست بناتے ہیں اور اللہ کے بارے میں شرک کرنے والے ہیں (100) اور ہم جب ایک آیت کی جگہ پر دوسری آیت تبدیل کرتے ہیں تو اگرچہ خدا خوب جانتا ہے کہ وہ کیا نازل کررہا ہے لیکن یہ لوگ یہی کہتے ہیں کہ محمد تم افترا کرنے والے ہو حالانکہ ان کی اکثریت کچھ نہیں جانتی ہے (101) تو آپ کہہ دیجئے کہ اس قرآن کوروح القدس جبرئیل نے تمہارے پروردگار کی طرف سے حق کے ساتھ نازل کیا ہے تاکہ صاحبانِ ایمان کو ثبات و استقلال عطاکرے اور یہ اطاعت گزاروں کے لئے ایک ہداےت اور بشارت ہے (102)

ائی۔ایس او پاک پشاور ڈویژن اصغری میلا میٹھا خان میں آج محب یونٹ تنظیم نو ہوئی جس میں سعید بھائی سال 17۔2016 کے لئے نئے م...
25/10/2016

ائی۔ایس او پاک پشاور ڈویژن اصغری میلا میٹھا خان میں آج محب یونٹ تنظیم نو ہوئی جس میں سعید بھائی سال 17۔2016 کے لئے نئے میر کارواں منتخب ہوئے۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مجلس عاملہ نے مرکزی کابینہ کی منظوری دی مرکزی صدر نے حلف لیا ۔۔ اجلاس میں تنظیم کے...
24/10/2016

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مجلس عاملہ نے مرکزی کابینہ کی منظوری دی مرکزی صدر نے حلف لیا ۔۔ اجلاس میں تنظیم کے دستوری مرحلہ کو بڑھاتے ہوئے مرکزی عہدیدران کی اراکین عاملہ نے بھاری اکثریت سے منظور دی جس میں انصر مہدی مرکزی جنرل سیکرٹری ،نثار کاظمی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،علی کاظمی بطور مرکزی نائب صدر جبکہ یاور عباس بطور مرکزی سیکرٹری تعلیم ، برادر مدثر عباس سینئر نائب صدر برادر اکبر کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات ،نسیم کربلائی انچارج محبین ،قاسم سمسی سیکرٹری نشرو اشاعت ،برادر میثم جعفری سیکرٹری فنانس ،برادر نیر عباس انچارج پروفیشنل انسٹیوٹ منتخب ہوئے۔۔ آئی ایس او مرکز نے تین ماہ کیلئے ڈویژنز کو پروگرام دیا، جس پر ڈویژنز عمل درآمد کرانے کے پابند ہونگے

22/10/2016
مجلس عاملہ کے پہلے روز کی  دوسری و تیسری   نشست میں سابقہ مرکزی صدر برادر فرحازن زیدی نے تنظیمی امور پر مفصل گفتگو کی ۔ا...
22/10/2016

مجلس عاملہ کے پہلے روز کی دوسری و تیسری نشست میں سابقہ مرکزی صدر برادر فرحازن زیدی نے تنظیمی امور پر مفصل گفتگو کی ۔اجلاس میں چاروں صوبوں سے اراکین عاملہ شریک ہیں

آئی۔ایس۔او پاک پشاور ڈویژن لنڈی کچئی کی تنظیم نو ہوئی  جس میں سال 2017۔2016 کے لئے کرامت علی نئے میر کارواں منتخب ہوئے۔ن...
14/10/2016

آئی۔ایس۔او پاک پشاور ڈویژن لنڈی کچئی کی تنظیم نو ہوئی جس میں سال 2017۔2016 کے لئے کرامت علی نئے میر کارواں منتخب ہوئے۔
نامزد ڈویژنل ایجوکیشن سیکرٹری برادر کامران علی نے نئے مسئول سے حلف لیا۔
Contact no : 03148063601
آئی۔ایس۔او پاک پشاور ڈویژن

نائجیریا کی سرزمین پھر عزاداروں کے خون سے رنگین!کادونا شہر میں نائجیرین فوج کا جلوس عاشورہ پر حملہ, 9 عزادار امام حسین (...
13/10/2016

نائجیریا کی سرزمین پھر عزاداروں کے خون سے رنگین!

کادونا شہر میں نائجیرین فوج کا جلوس عاشورہ پر حملہ, 9 عزادار امام حسین (ع) شہید اور متعدد زخمی

سلام ہو اُس پر جس کی قبر کی مٹی خاکِ شفاء ہے۔ زیارت ناحیہ
13/10/2016

سلام ہو اُس پر جس کی قبر کی مٹی خاکِ شفاء ہے۔
زیارت ناحیہ

11 محرم دستہ امامیہ چکرکوٹ جلوس اپنے مقرارہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوا۔دستے سے مرکزی نمائند...
13/10/2016

11 محرم دستہ امامیہ چکرکوٹ جلوس اپنے مقرارہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوا۔
دستے سے مرکزی نمائندے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کربلا واقعا ایک عظیم درسگاہ ہیں۔
آئی۔ایس۔او پاک پشاور ڈویژن

Address

امامیہ اسٹوڈنٹس آگنایزیشن پاکستان شیرکوٹ لوکل یونٹ
Sherkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students Organization Pakistan Peshawar Divi Sherkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Imamia Students Organization Pakistan Peshawar Divi Sherkot:

Shortcuts

Share