Al Quran Online Academy

Al Quran  Online Academy I am a quran teacher. I can provide different types of Islamic education.

15/02/2025

دورہ تفسیر القرآن میں شامل ہونے کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ
03045768640

Complete english course is availableWhatsApp m+923045768640
04/09/2024

Complete english course is available
WhatsApp m+923045768640

With Insaf official  – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
04/09/2024

With Insaf official – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

WhatsApp contact number +92 0304 5768640
03/09/2024

WhatsApp contact number +92 0304 5768640

26/08/2024

#ردُّالالحاد_کورس #قسط 3️⃣8️⃣
💢خدا کی تعریف:💢
خدا وہ ہے جو ہمیشہ سے ہے،
جو کسی نے پیدا نہیں کیا،
جو کسی کا محتاج نہیں ہے۔

💢ہمارا عقیدہ:💢
1۔خدا موجود ہے۔
2۔ہم سب کو اُسی نے پیدا فرمایا ہے۔
3۔اور ہم سب اُس کے محتاج ہیں۔

💢اصول:💢
اگر خدا کی تعریف کو سمجھ کر ذہن نشین کر لیا جائے تو ملحدین کے بہت سے اعتراضات خود بخود حل ہو جائیں گے۔

💢ملحدین کی طرف سے چند اعتراضات💢

💢سوال نمبر 1:💢
اگر خدا نے ہم سب کو پیدا کیا ہے تو خدا کو کس نے پیدا کیا ہے؟

*جواب:*
یہ سوال خدا کی تعریف کو نہ سمجھنے کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔ خدا کی تعریف میں واضح طور پر یہ موجود ہے کہ وہ کسی نے پیدا نہیں کیا ہے تو اب یہ سوال کرنا کہ اس کو کس نے پیدا کیا ہے، بالکل غلط اور غیر منطقی ہے۔
اس سوال کو تعریف پر منطقی طور پر فِٹ کرنے کی کوشش کریں گے تو یہ اس طرح بن جائے گا:
وہ ذات "جس کو کسی نے پیدا نہیں کیا ہے" کو کس نے پیدا کیا؟
دیکھیں!!! یہ سوال حقیقت میں کتنا غیر منطقی ہے۔
اس سوال کی مثال یوں سمجھیں!! کہ کوئی کہے کہ وہ لائن جو سیدھی ہے، کیوں ٹیڑھی ہے؟

💢سوال نمبر 2:💢
خدا کہاں پر ہے اور اس کی عمر کتنی ہے یعنی کب سے ہے؟

جواب:
اس سوال میں بھی غلطی یہی ہے کہ اگر خدا کی تعریف پر غور کیا جاتا تو اس طرح کا غیر منطقی سوال پیدا نہ ہوتا۔
جب خدا محتاج نہیں ہے تو پھر اس کو جگہ (مکان) اور وقت (زمان) کا محتاج مان کر سوال کرنا غلط ہے۔
خدا جگہ اور وقت سے آزاد ہے۔ وہ لامکان اور لازمان ذات ہے۔
تو پھر اس کو مکان اور زمان میں مان کر سوال کرنا اُس کی تعریف سے لاعلمی کی دلیل ہے۔
خدا جگہ اور وقت سے پاک ہے۔

💢سوال نمبر 3:💢
خدا کی شکل و صورت کیسی ہے؟

جواب:
یہ سوال بھی غیر منطقی ہے۔ شکل اس کی ہوتی ہے جو شکل کا محتاج ہو۔ خدا کسی چیز کا محتاج نہیں تو اس کا وجود شکل کو کیسے محتاج ہو سکتا ہے؟
لہذا یہ سوال خدا کو محتاج مان کر ذہن میں پیدا ہوا ہے جو کہ خدا کی تعریف سے لاعلمی کا ثبوت ہے۔
خدا شکل و صورت سے پاک ہے۔

💢نکتہ:💢
* بعض الحادی سوالات خدا کی تعریف کو نہ سمجھنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔ اگر خدا کی تعریف سمجھ لی جائے تو وہ اعتراضات خود بخود ختم ہو جائیں گے۔
* اگر خدا کی تعریف کو ذہن میں رکھ کر ملحد سے گفتگو کی جائے تو پریشانی نہیں آئے گی۔ ان شاءاللہ ❣️

وما علینا الا البلاغ
از: ردُّ الالحاد فورم

03045768640 WatsApp
23/08/2024

03045768640
WatsApp

Brothers and Sisters,I am an online Quran teacher offering a unique Quran Academy experience. Good news for Muslims worl...
22/08/2024

Brothers and Sisters,

I am an online Quran teacher offering a unique Quran Academy experience. Good news for Muslims worldwide, including those in Pakistan, Saudi Arabia, America, Canada, Australia, London, and beyond.

We offer comprehensive Quran courses including:
- Nazra Quran with Tajweed
- Hifz with Tajweed
- Namaz with Tajweed
- Kalmas
- Quran with Tafseer
- Hadith with Tafseer

Our classes are tailored to your schedule. We have highly educated female tutors providing instruction in translation, the basics of Tajweed, the basics of Tafseer, and the basics of Norani Qaida.

We offer a three-day free trial for females and kids. If you're interested, please contact us personally for more information.

Contact us via WhatsApp at 0304 5768640 .

Best regards,
[Hafiz Ziaullah]

Address

Sheringal
18050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category