22/08/2026
یونیورسٹی پبلک اسکول اینڈ کالج میں داخلے جاری ہیں!
تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ یونیورسٹی پبلک اسکول اینڈ کالج اپنے طلبہ کو معیاری تعلیم، بہترین اساتذہ، جدید تعلیمی ماحول اور کردار سازی کے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔ یہاں ہر طالبِ علم کی صلاحیتوں کو نکھارا جاتا ہے تاکہ وہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کر سکے۔
اپنے بچوں کے روشن اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی یونیورسٹی پبلک اسکول اینڈ کالج میں داخلہ حاصل کریں۔
داخلے جاری ہیں
آج کا طالبِ علم، کل کا کامیاب رہنما!