19/10/2024
الحمداللہ
آج سکول ھذا کی کی محترم قاری نجم الدین نے سکول کی بچوں کو قرآن مجید کے پہلے دو پارے ناظرہ پر مکمل کی۔ جس میں باقاعدہ پروگرام کا انتظام ہوا تھا سکول منجمنٹ نے قاری صاحب کی کاوشوں کو سراہا اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔ہم جملہ سٹاف اے پی ایس ڈوگ پائین بچوں کی والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں .