Al Haq Media

Directions

Al Haq Media (Islamic university )📚

Jamia Ruzatul Quran Wa Sunnah Suldam
Sheringal Upper Dir📍

23/09/2026

الشیخ مولانا عبد الحق صاحب

سومرہ مینه، سومرہ مزه! ❤️عظیم استاد اور عظیم شاگرد، ایک ہی مجلس میں ماشاءاللہ۔شیخُ القرآن و شیخُ القرآن — علم، محبت اور ...
23/09/2026

سومرہ مینه، سومرہ مزه! ❤️
عظیم استاد اور عظیم شاگرد، ایک ہی مجلس میں ماشاءاللہ۔
شیخُ القرآن و شیخُ القرآن — علم، محبت اور ادب کا خوبصورت منظر۔ 🌹

🌹 علماء کرام کی خوبصورت مجلس 🌹علم، تقویٰ اور دین کی خدمت سے وابستہ معزز علماء کرام ایک خوبصورت نشست میں۔Al Haq Media📸 تص...
22/09/2026

🌹 علماء کرام کی خوبصورت مجلس 🌹

علم، تقویٰ اور دین کی خدمت سے وابستہ معزز علماء کرام ایک خوبصورت نشست میں۔

Al Haq Media
📸 تصویری جھلک 

21/09/2026

🌹 الشیخ مولانا عبد الحق صاحب 🌹

معصوم ننھے بچوں کی دستاربندی نہایت خوبصورت اور پروقار انداز میں فرمائی۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو دینِ اسلام کا سچا خادم اور علمِ دین کا چراغ ب #آمین__یا__رب__العالمین نائے۔ آمین 🤲✨ ::

20/09/2026

رھبر مو دے سالار مو دے قائد ابوالیمان♥️🌹🥀🥀🥀

19/09/2026

حضرت الشیخ مولانا عبد الحق صاحب

18/09/2026

🌹 خوبصورت ملاقات 🌹

ڈیرہ خوګ حضرت مولانا مفتی شفیع اللہ صاحب سے ایک خوبصورت اور یادگار ملاقات ہوئی۔
اللہ تعالیٰ ان کی محبت، اخلاص اور دینی خدمات کو قبول فرمائے۔ 🤲❤️

16/09/2026

🌹 پروقار تقریب — مقابلۂ حفاظِ کرام 🌹

کے زیرِ اہتمام جامعہ روضۃ القرآن والسنہ، سلدم شرینگل میں مقابلۂ حفاظِ کرام کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس بابرکت مقابلے میں ضلع بھر کے مختلف مدارس سے تعلق رکھنے والے حفاظِ کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنی خوبصورت تلاوتِ کلامِ پاک سے محفل کو نورانی بنا دیا۔

📖✨ قرآنِ کریم سے محبت، حفظِ قرآن کی حوصلہ افزائی اور طلبہ کی علمی و دینی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ایسی تقریبات قابلِ قدر کاوش ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام حفاظِ کرام، اساتذہ اور منتظمین کی محنتوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Sheringal

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haq Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category