Sociology SBBU Sheringal

Sociology SBBU Sheringal Only For Sociologist �

18/02/2026
Welcome to the Department of Sociology ان طلباء کے لیے خوشخبری جنہوں نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا۔ آپ اب بھی نیچے دیے گئے ...
29/10/2024

Welcome to the Department of Sociology

ان طلباء کے لیے خوشخبری جنہوں نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا۔ آپ اب بھی نیچے دیے گئے اشتہار میں درج ڈیپارٹمنٹس میں داخلہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اپنی درخواستیں 10/11/2024 تک جمع کروائیں۔

05/10/2024

استاد کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو
استاد تو ہر دور میں انمول رہا ہے.
Wishing all my Teachers a Happy Teachers' Day!❤️
On this special day, I would like to thank you for all the efforts you have put in to make me a better person in life.
Thank you for being my guide and teaching me life lessons.
Happy Teachers' Day to all my teachers!

Department of Sociology Holds 3rd Board of Studies MeetingThe Department of Sociology at Shaheed Benazir Bhutto Universi...
02/10/2024

Department of Sociology Holds 3rd Board of Studies Meeting

The Department of Sociology at Shaheed Benazir Bhutto University, Sheringal successfully conducted its third Board of Studies meeting. The session brought together both internal and external members, with external members joining online.
Internal members included:
• Dr. Muhammad Riaz (Director Teaching and Admission)
• Dr. Muhammad Nawaz Khan (Head of Department)
• Dr. Muhammad Israr
• Dr. Riaz Ahmad
• Dr. Sami Ullah
• Mr. Muhammad Adnan

External members who joined online were:

• Dr. Asad Ullah, Associate Professor (AUP)
• Dr. Khalil Ur Rehman, Associate Professor (UOH)
• Dr. Ahmad Ali (AWKUM)
• Dr. Nizar Ahmad (BKUC)
During the meeting, the curriculum for BS-Sociology was officially approved, in line with the HEC Undergraduate Education Policy 2023. This included general, allied, and major courses, complete with their course codes, along with guidelines for fieldwork and capstone research projects.

HEC RECOGNIZED ASSOCAITE DEGREE PROGRAM ( Equivalent to Conventional B.A/B.Sc)ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کیا ہے؟ایسو سی ایٹ...
16/09/2024

HEC RECOGNIZED ASSOCAITE DEGREE PROGRAM ( Equivalent to Conventional B.A/B.Sc)
ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کیا ہے؟
ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام چونکہ نیا سسٹم ہے تو اس سے متعلق معلومات کی شدید کمی ہے۔ سب سے پہلی کنفیوژن تو اس پروگرام کی ساخت کے بارے میں ہے۔ پرانے بی اے، بی ایس نظام میں لازمی مضامین کے علاوہ تین مختلف مضامین پڑھائے جاتےتھے۔ اے ڈی پی میں ایسا نہیں ہے۔ جس طرح بی ایس ایک مخصوص مضمون میں کیا جاتا ہے بالکل اسی طرح اے ڈی پی پروگرام میں بھی کسی ایک مخصوص مضمون (میجر) میں داخلہ لینا ہو گا۔ جیسے آپ اے ڈی پی اسلامیات ، اے ڈی پی انگلش ، اے ڈی پی سٹیٹس وغیرہ کر سکتے ہیں جس میں جنرل ایجوکیشن کے کورسز کے علاوہ تمام کورسز آپ کے منتخب کردہ مضمون سے متعلق ہی ہوں گے۔
ایچ ای سی کی نئی انڈر گریجویٹ پالیسی کے مطابق اے ڈی پی پروگرام اور بی ایس کے پہلے چار سیمسٹرز میں کوئی فرق نہیں۔ کورسز اور سیلیبس ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ اے ڈی پی دو سالہ پروگرام ہے، جس میں آپ اگر چاہیں تو دو سال بعد ایسوسی ایٹ ڈگری لے کر جابز کیلئے اپلائی کرسکتے ہیں۔ یہ ڈگری آپ کو یہ آپشن بھی دیتی ہے کہ آپ پانچویں سیمسٹر سے کسی بھی یونیورسٹی یا بی ایس کرانے والے کالج میں داخلہ لے کر اپنا بی ایس مکمل کر لیں اور چونکہ آپ نے وہی کورس آؤٹ لائن پڑھ رکھی ہو گی جو بی ایس کے پہلے چار سیمسٹرز میں پڑھائی جا رہی ہے تو آپ کو کسی قسم کے اضافی مضامین بھی نہیں پڑھنے پڑیں گے۔
اب سوال یہ کہ اس ایسوسی ایٹ ڈگری کے لئے داخلہ کہاں لیا جائے؟ اس کے لئے آپ کا بہترین انتخاب پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کالجز ہیں۔ یہ کالجز بہترین سرکاری یونیورسٹیوں سے الحاق شدہ ہیں اور چونکہ یہ کالج بھی سرکاری سرپرستی میں چل رہے یونیورسٹیوں ہوتے ہیں تو ان میں اور یونیورسٹی کی پالیسی میں سو فیصد ہم آہنگی ہونے کی وجہ سے بچے کو کسی قسم کے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ دوسرا ان کالجز میں پی ایچ ڈی اور ایم فل اساتذہ بالکل یونیورسٹی کی طرز پر سیمسٹر سسٹم کے تمام لوازمات پورے کرتے ہوئے طلبا کو یونیورسٹی کے امتحان کے لئے تیار کرتے ییں۔اس کے علاوہ ایسوسی ایٹ ڈگری کا امتحان متعلقہ یونیورسٹی لیتی ہے اور ڈگری بھی یونیورسٹی ہی ایوارڈ کرتی ہے ۔
اس ضمن ميں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل سے الحاق شدہ ڈگری کالجز میں بھی محدود نشستوں پر ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے داخلے جاری ہیں۔

16/09/2024

Admission open

24/02/2024

خپل پوهنتون
جامعہ شرینگل

13/06/2023

Date sheet for Med Term Exame Autumn Semester
07/03/2023

Date sheet for Med Term Exame Autumn Semester

Results Spring Semester 2022
22/10/2022

Results Spring Semester 2022

Address

Sheringal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sociology SBBU Sheringal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sociology SBBU Sheringal:

Shortcuts

Share

Category