Kpesed Test Preparation

Kpesed Test Preparation Creating a successful mindset for next "KPESED E-Recruitment Test" policy. Stay Update with Us.

Start learning with Skills Learning Academy consistently as Continuous learning is the minimum requirement for success in any field.

بریکنگ نیوز پوسٹنگ ٹرانسفر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاFollow 👉🌺🌹🌺👉 Engr Bahar Ali
10/11/2025

بریکنگ نیوز
پوسٹنگ ٹرانسفر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
Follow 👉🌺🌹🌺👉 Engr Bahar Ali

دو قومی نظریہ 👇👇ایک طرف وفاقی ملازمین کو 85٪ ہاؤس رینٹ ہائرنگ کا ریلیف،دوسری طرف ہمارے والے اپنے 40٪ ڈی آر اے کے بھی دشم...
05/11/2025

دو قومی نظریہ 👇👇
ایک طرف وفاقی ملازمین کو 85٪ ہاؤس رینٹ ہائرنگ کا ریلیف،
دوسری طرف ہمارے والے اپنے 40٪ ڈی آر اے کے بھی دشمن بنے بیٹھے ہیں۔
For more update Follow whatsApp Channel 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5HpiJ6GcGNDs6YUU2d
👉 Engr Bahar Ali

وزیر تعلیم خیبر پختون خوا فیصل خان ترکئی اپنی وزارت سے مستعفی ۔
30/09/2025

وزیر تعلیم خیبر پختون خوا فیصل خان ترکئی اپنی وزارت سے مستعفی ۔

تمام پوسٹنگ ٹرانسفرز آرڈرز صرف محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے ذریعے جاری کئے جائیں۔ مینول آرڈرز پ...
09/09/2025

تمام پوسٹنگ ٹرانسفرز آرڈرز صرف محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے ذریعے جاری کئے جائیں۔ مینول آرڈرز پر پابندی عائد۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا
Follow 👉🌺🌹🌺👉 Engr Bahar Ali

18/07/2025

DRA 30%
*صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن آج شام کو۔۔۔۔
Engr Bahar Ali

پشاور والا ملگری پکی مینشن کے۔۔۔۔چی سکور یی ایک سو دس پلس وی۔۔۔او پہ دی لیسٹ کی نہ وی۔۔۔Follow 👉🌹🌺👉 Engr Bahar Ali
03/07/2025

پشاور والا ملگری پکی مینشن کے۔۔۔۔چی سکور یی ایک سو دس پلس وی۔۔۔او پہ دی لیسٹ کی نہ وی۔۔۔
Follow 👉🌹🌺👉 Engr Bahar Ali

یہ کوئی عمران خان کا جلسہ نہیں نہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کا دھرنا ہے اور نہ  مولانا فضل الرحمن صاحب کا لانگ مارچ ہے بلکہ...
25/06/2025

یہ کوئی عمران خان کا جلسہ نہیں نہ حافظ نعیم الرحمان صاحب کا دھرنا ہے اور نہ مولانا فضل الرحمن صاحب کا لانگ مارچ ہے بلکہ یہ سرکاری ملازمین کا احتجاج ہے 30% DRA اور اپگریڈیشن کے خلاف۔۔۔
ویلڈن سرکاری ملازمین ویلڈن اگیگا پختونخوا
Follow 👉🌹🌺👉 Engr Bahar Ali

20/06/2025

بریکنگ نیوز
سندھ کے ملازمين مسلسل 4 گھنٹے دھرنہ دینے کے بعد حکومت سندھ نے وفاق طرز پر 30% ڈسپیرٹی الاؤنس دینے کا اعلان کردیا
👉🌹🌺👉 Engr Bahar Ali

16/06/2025

اگیگا کا بجٹ میں ڈسپرٹی الاؤنس کے خلاف احتجاج کا اعلان!
19 جون کو پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے ہوں گے، جبکہ 23 جون کو تمام اسکول، کالجز اور دفاتر میں تالہ بندی ہڑتال کی جائے گی۔اور ملازمین مطالبات کی منظوری تک صوبائی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گ
Follow 👉🌺🌹👉 Engr Bahar Ali

مظلوم سرکاری ملازم کے ساتھ فریبکیا گولڈ، ڈالر اور پٹرول کی وہی پرانی قیمتیں بھی فریز ہیں؟ یا وہ اوپر گئی ہیں؟Follow 👉🌹🌺👉...
15/06/2025

مظلوم سرکاری ملازم کے ساتھ فریب
کیا گولڈ، ڈالر اور پٹرول کی وہی پرانی قیمتیں بھی فریز ہیں؟ یا وہ اوپر گئی ہیں؟

Follow 👉🌹🌺👉 Engr Bahar Ali

ملازمین تیار رہے ال گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا)کی کل بروز پیر ہنگامی اجلاس میں فیصلے کا انتظار کریں ۔قائدین تم...
15/06/2025

ملازمین تیار رہے ال گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا)کی کل بروز پیر ہنگامی اجلاس میں فیصلے کا انتظار کریں ۔قائدین تمام تر صورت حال کا جائزہ لیکر اہم فیصلے کرینگے۔

Follow 👉🌺🌹👉 Engr Bahar Ali

Address

Sheringal District Dir Upper
Sheringal
18050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpesed Test Preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Kpesed Test Preparation:

Shortcuts

Share