American English Academy Shergarh

American English Academy Shergarh American English Academy provide a great environment of acquiring English language in the best possible way. We have

03/05/2024

چاند پر حقیقت میں تو چائنہ جا رہا ہے ہم تو ساتھ ایسے ہی جا رہے ہیں جیسے باراتیوں کے ساتھ مراثی جاتا ہے۔
شکر ہے سوشل میڈیا کا دور ہے ورنہ آج مطالعہ پاکستان میں بچوں کو ایک اور جھوٹ پڑھایا جا رہا ہوتا کہ چاند پر بھارت سے پہلے ہمارا مشن گیا تھا ۔۔

03/02/2024

حالات یہ ہیں کے پانچ سو روپے درجن انڈے ہیں
اور میاں صاحب کا منشور ائیرپورٹس ہیں

حالات یہ ہیں کے پرائیویٹ ڈاکٹر کی نارمل فیس دو سے تین ہزار روپے ہے
جبکہ ترجیحات یہ ہیں کے انڈر پاس بنائے جائیں گے
حالات یہ ہیں کے پیٹرول قوت خرید سے باہر ہے ۔
جبکہ ترجیحات میں مزید سڑکیں ہیں

حالات یہ ہیں کے غریب کی زندگی اجیرن کر دی پچھلے دو سالوں سے۔
خواہشات یہ ہیں کے لوگ ہمیں پھر سے موقع دیں
مطلب کیا یار اتنے ڈنگر ہیں کیا پاکستانی عوام ؟

23/01/2024

Fa sherghar ki da doctor chetona. Frewate. Chata sa malomat we fa de number rabita oki
03499531294

17/01/2024

ایران کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا
ترانہ کمپوز ہو رہا ہے
🤣🤣🤣🤣

13/01/2024

اگر آپ کے گھر میں گیس نہیں آرہی تو گھر میں موجود مطالعہ پاکستان کی کتاب سے کنکشن لے لیں۔۔۔ کیونکہ وہاں گیس کے بڑے بڑے ذخائر موجود ہیں
😅😅😅

10/01/2024

ٹولو غلو لہ
یو سوباڑے
🏏🏏🏏✌️✌️

07/01/2024

بڑا بہادر بنا پھرتا ہے جو فیس بک ٹیوٹر یوٹیوب اور انسٹاگرام سے ڈرتا ہے 🤷‍♂️

07/01/2024

شوکت خانم کینسر ہسپتال فنڈ ریزنگ کی وجہ سے منافق حافظ نے پھر سے انٹرنیٹ بند کروادیا
لاکھ دی لعنت اس کتے پر
اتنے ڈرپوک ہے کہ ایک ہسپتال سے ڈرتے ہیں

Vivid Verbs
31/10/2020

Vivid Verbs

31/10/2020
👉ADMISSION OPEN for BOYS and GIRLS. 👉12 YEARS OF SERVICE👉 PROFESSIONAL STAFF👉IELTS TRAINING👉VIDEO SESSIONS👉 TOPICS DISCU...
31/10/2020

👉ADMISSION OPEN for BOYS and GIRLS.
👉12 YEARS OF SERVICE
👉 PROFESSIONAL STAFF
👉IELTS TRAINING
👉VIDEO SESSIONS
👉 TOPICS DISCUSSION
👉 DAILY NEWSPAPER
👉 ACTIVITY SHEETS
👉 ADVANCE GRAMMAR
👉 REASONABLE FEE STRUCTURE Rs.1000
👉 SPECIAL FOR SCHOOL, COLLEGE, UNIVERSITIES STUDENTS.
Address: فرسٹ فلور نزد ڈاکٹر گل بادشاہ شیرگڑہ
CONTACT: 03443000237 (WhatsApp)

27/10/2020

Address

1st Floor Pakistan Plaza Main Road Shergarh
Shergarh
23100

Telephone

+923161801976

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when American English Academy Shergarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to American English Academy Shergarh:

Shortcuts

Share

Category