Iqbal public school

Iqbal public school

Share

We are the future
We cultivate the future

Photos from Iqbal public school's post 26/03/2023
Photos from Iqbal public school's post 26/03/2023

result day of IPS session (2022-2023)
family of learning
are the future
cultivate the future

Photos from Iqbal public school's post 16/12/2022

,16th December black day in the history of pakistan

سانحہِ پشاور
آج مورخہ 16 دسمبر 2022 بروز جمعہ کو(IPS )اقبال پبلک سکول ماچھیکے کیمپس میں مینجنگ ڈائریکٹرز عمران مغل اور آصف نزیر گجر کی ہدایات پر اسمبلی میں سانحہِ پشاور میں شہید ہونے والے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی-
اس موقع پر طلباء و طالبات نے ہا تھوں میں کارڈ تھام کر اپنے اساتذہ کرام کی موجودگی میں سا نحہ APS کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام جو شہید ہوئے ان کی بہادری و قربانی کو خراج تحسین پیش کیا اور اس بات کا عزم کیا کہ ہم حق اور باطل کی جنگ میں ہمیشہ حق کا ساتھ بہادری اور ایمان کی طاقت کے ساتھ دیں گے۔

Photos from Iqbal public school's post 15/01/2022

Last ptm of the academic year 2021-22....... 15-01-2022
Iqbal public school kalokey road machikey ..

18/12/2021

Striving for effective education. ... Sound recognition class "nursery"

17/11/2021

Iqbalians having their test ..

10/02/2021
05/10/2020

IPS wishes teacher's day to all the staff members of its school.

They are the perls of the society who enlighten the the brains of students with their knowledge.
Stay blessed and prosperous

12/09/2020

👈 *اسکول کھلنے سے پہلے والدین کے کرنے کے کام* 👉

📝💪🏻📝💪🏻📝

*محترم والدین*!

👈🏻 *اسکول کھلنے والے ہیں اور گذشتہ6 ماہ تعلیمی سرگرمیاں معطل رہنے کی وجہ سے بچوں کا روز مرہ شیڈول کافی متاثر ہو چکاہے۔ اب اچانک سے لوڈ بچوں پر کام کا بڑھنے سے ان پر شدید دباؤ آ سکتاہے۔ اس حوالے سے والدین اگر خود سے گھر پر کچھ ٹریننگز کروا دیں تو بچوں کی اس آزمائش کوکم اور انہیں ذہنی طور پر اس سارے عمل کے لئے تیار کیا جاسکتاہے*۔


1️⃣۔ مثلاً بچوں کے سونے جاگنے کی روٹین شدید متاثر ہو چکی ہے لہذا *بچوں کو بتدریج جلدی سونے اور جلدی جاگنے کی عادت ڈالیں* تاکہ ان کوسکول جانے میں مسئلہ نہ ہو ۔

2️⃣۔ گھر پر کچھ وقت *پڑھنے کی عادت* ڈالیں۔ *لکھنے کی مشق* کروائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں میں دل لگنے لگے۔

3️⃣۔ *کھانے کا شیڈول* بنائیں۔ کیونکہ اس دوران کھانے کی ترتیب بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔

4️⃣۔ *ماسک پہننے کی عادت ڈالیں* ۔شدید سردیوں میں بچے ٹوپی نہیں پہنتے کیونکہ ٹوپی پہننے کی عادت نہیں ہوتی حالانکہ وہ سردی کو محسوس کر سکتے ہیں لیکن وائرس کو محسوس نہیں کر سکیں گے۔ مسلسل ماسک پہننا وہ بھی ایک دم سے بہت مشکل ہو گا ۔ اس لئے *بچوں کو ابھی سے ہر دن ایک گھنٹہ ماسک پہننے کی ٹریننگ دیں* ۔ اس کے لئے والدین بچوں کو کہہ سکتے ہیں کہ ماسک پہنو گے تو کارٹون دیکھنے دوں گی یا چاکلیٹ تب ملے گی جب آپ ماسک پہنو گے...... ۔

5️⃣۔ *ماسک گم ہونے اور تبدیل ہونے سے بچانے کے لئے ماسک پر بچے کا نام لکھیں اور اس کے ساتھ ایک ڈوری باندھ کر گلے میں لٹکا دیں*.

🤝🏻 *امید ہے کہ یہ تمام کام کرنے سے 15 ستمبر تک بچے ذہنی اور جسمانی طور پر اسکول کے لئے تیار ہو جائیں گے۔ ہم اور آپ والدین مل کر اپنے بچوں کوصحت مند تعلیمی ماحول مہیا کر سکتے ہیں*۔

💪🏻💪🏻 *ان شاء اللہ* 💪🏻💪🏻

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Suchasoda Bhandoor Road
Sheikhupura
39500

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00