🔐 CYBER SECURITY SEMINAR 2026 🔐
Organized by
Ideal College – Main Campus
Near Rescue 1122 Office, Lahore Road, Sheikhupura
📅 Date: Saturday, 6th June 2026
⏰ Time: 04:00 PM – 06:00 PM
🎯 Seminar Topics & Guest Speakers:
👨💻 Muhammad Afzaal Yousaf
Cybersecurity Consultant | Founder, Ctechsol
IT Manager, DBFL Engineers
🎓 MSc Cyber Security – University of Dublin
🎓 MSc Digital Resilience & Cyber Security Frameworks – Munster Technological University, Ireland
🗣 Topic:
Career Paths in Cyber Security
👩💻 Rijja Masood
BS Computer Science – FAST NUCES
Software Engineer, Neural Lab, Singapore
🗣 Topic:
Digital Safety for Pakistan Youth
✅ Limited Seats Available
⚠ Hurry Up! Secure Your Seat Today
📞 Registration & Information:
👨🏫 Prof. Abid Naeem
0321-7991617
👨🏫 Engr. M. Imtiaz Asad
0333-4002942
Join us to explore the rapidly growing field of Cyber Security, learn how to stay safe in the digital world, and discover exciting career opportunities in one of the most in-demand industries of the future.
Ideal Group of Colleges
IDEAL, An institution by educationists, A ladder to the destination for students..!!
🏆✨ Celebrating Excellence & Inspiring Success! ✨🏆
Today, our brilliant students who achieved outstanding results in the Pre-Board Examinations were honored at the Prize Distribution Ceremony 🎖️🎉.
📚 Students were also guided on effective board exam strategies, smart time management, and how to attempt their papers with confidence and excellence.
🎁 We are excited to announce that students who perform exceptionally well in the upcoming Board Examinations will also be rewarded with special prizes and recognition!
🌟 Keep working hard, stay focused, and aim for success. Your dedication today will become your achievement tomorrow!
🎓📖🏅✨
27/05/2026
اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی بے پایاں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
یہ بابرکت دن ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور بھائی چارے کی اصل روح یاد دلاتا ہے۔
آئیڈیل گروپ آف کالجز کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیوں بھری مبارکباد۔ 💐
دعا ہے کہ یہ عید آپ کی زندگی میں خوشحالی، کامیابی، صحت، سکون اور بے شمار آسانیاں لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
🌸 🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙 🌸
26/05/2026
📢 Sheikhupura HR & Admin Meetup & Workshop 2026
Join us for an informative session on the Financial Impact of Punjab Labour Code 2026 with industry experts and HR professionals.
🗓 Saturday, 20th June 2026
⏰ 04:00 PM – 08:00 PM
📍 Ideal College, Near Rescue 1122 Office, Lahore Road, Sheikhupura
🎤 Master Trainer: Zeeshan Subhan Bandesha
🎙 Guest Speaker: Engr. M. Imtiaz Asad
📲 WhatsApp Only: 0335-6915117
🔐 CYBER SECURITY SEMINAR 2026 🔐
Organized by
Ideal College – Main Campus
Near Rescue 1122 Office, Lahore Road, Sheikhupura
📅 Date: Saturday, 6th June 2026
⏰ Time: 04:00 PM – 06:00 PM
🎯 Seminar Topics
1️⃣ Digital Safety for Pakistan Youth
2️⃣ Career Paths in Cyber Security
🌟 Guest Speakers
Renowned cybersecurity professionals working with leading organizations in the field of Cyber Security.
(Guest speakers will be revealed soon.)
🎓 Registration Fee: Rs. 700/-
✔ Certificate for All Participants
✔ Refreshments Included
✔ Limited Seats Available
⚠ Hurry Up! Secure Your Seat Today
📞 For Registration & Details:
Prof. Abid Naeem
0321-7991617
Engr. M. Imtiaz Asad
0333-4002942
20/05/2026
🌟 سیکنڈ ائیر کے تمام طلباء و طالبات کے لئے نیک تمنائیں 🌟
بورڈ امتحانات آپ کی محنت، لگن اور صلاحیتوں کا امتحان ہیں۔ پوری تیاری اور اعتماد کے ساتھ امتحانات دیں تاکہ بہترین نتائج حاصل کر کے اپنے خوابوں کی یونیورسٹی اور پسندیدہ ڈسپلن میں داخلہ حاصل کر سکیں۔ 📚🎓
اللہ پاک آپ سب کو کامیابی، عزت اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
✨📖
🍉 تیسرا سالانہ تربوز فیسٹیول 2026 🍉
📍 شیخوپورہ
📅 بروز جمعہ، 15 مئی 2026
اوقات کار: دوپہر 2:30 بجے سے شام 6 بجے
ایگری ٹورزم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آف پاکستان کی جانب سے پنجاب میں زرعی سیاحت، کسان دوستی، ویلیو ایڈیشن اور گرین انٹرپرینیورشپ کے فروغ کے لیے “تیسرا سالانہ تربوز فیسٹیول” کا انعقاد شیخوپورہ میں کیا جا رہا ہے، جس کی میزبانی آئیڈیل گروپ آف کالجز شیخوپورہ کیمپس اور مقامی تعلیمی ادارے مشترکہ طور پر کر رہے ہیں ۔
پنجاب پاکستان کا ایک اہم زرعی خطہ ہے جہاں تربوز کی پیداوار نہ صرف بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے بلکہ یہ گرمیوں کا ایک نہایت مقبول، غذائیت سے بھرپور اور صحت بخش پھل بھی مانا جاتا ہے۔ تربوز انسانی جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے، گرمی کے اثرات کم کرنے، ہاضمہ بہتر بنانے اور صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
سالانہ تربوز فیسٹیول صرف ایک تفریحی سرگرمی نہیں بلکہ ایک تعلیمی، زرعی، تجارتی اور انٹرپرینیورشپ پلیٹ فارم ہے جہاں عوام، کسان، طلبہ، نوجوان اور فیملیز تربوز کی کاشت سے لے کر ویلیو ایڈیشن تک مکمل پراسس کو قریب سے دیکھنے کا موقع حاصل کرتے ہیں ۔
🍉 فیسٹیول کی نمایاں سرگرمیاں:
✅ تربوز کی جدید فارمنگ اور پیداوار کے طریقے
✅ تربوز کی ویلیو ایڈیشن مصنوعات کی نمائش
✅ تربوز سے ڈرائی چپس، ڈرائی فروٹ اور جوس بنانے کے طریقے
✅ تربوز کے بیجوں کی غذائی و تجارتی اہمیت
✅ تربوز کے چھلکے سے تیار ہونے والی مصنوعات کی آگاہی
✅ کسانوں کی محنت اور زرعی کامیابیوں کو خراجِ تحسین
✅ طلبہ کے لیے گرین بزنس اور انٹرپرینیورشپ آئیڈیاز
✅ ایگریکلچر، فوڈ پروسیسنگ اور بزنس انکیوبیشن مواقع
✅ فیملی انٹرٹینمنٹ، فوٹو پوائنٹس اور ایجوکیشنل وزٹس
اس فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں، سکول، کالجز اور یونیورسٹی کے طلبہ کو یہ شعور دینا ہے کہ زراعت صرف کھیتی باڑی نہیں بلکہ ایک مکمل انڈسٹری ہے جس میں فوڈ پروسیسنگ، برانڈنگ، پیکجنگ، ویلیو ایڈیشن، آن فارم مارکیٹنگ اور ایگری ٹورزم کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
یہ فیسٹیول کسانوں کی محنت کو اجاگر کرنے، زرعی مصنوعات کی ویلیو بڑھانے، دیہی معیشت کو مضبوط کرنے اور نوجوانوں کو گرین بزنس اپورچونٹیز کی طرف راغب کرنے کی ایک اہم کاوش ہے۔
📣 اگر آپ:
🍉 فیسٹیول میں شرکت کرنا چاہتے ہیں
🍉 اپنے ادارے کے طلبہ کو وزٹ کروانا چاہتے ہیں
🍉 اسٹال لگانا چاہتے ہیں
🍉 اپنی برانڈ یا پروڈکٹ کی نمائش کرنا چاہتے ہیں
🍉 رجسٹریشن یا مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں
تو بینر پر دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
📞 0321-7991617
📍 مقام: نزد ریسکیو 1122 آفس، لاہور روڈ، شیخوپورہ
آئیے!
پاکستان کی زراعت، کسان اور تربوز کی شاندار دنیا کو قریب سے دیکھیں اور گرین بزنس کے نئے مواقع دریافت کریں۔ 🌱🍉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Al-Noor Hospital, Rescue 1122 Office
Sheikhupura
39350
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 16:00 |
| Tuesday | 08:00 - 16:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 08:00 - 16:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |
| Saturday | 08:00 - 16:00 |