Dera Club

Dera Club Dera Ch.Sher MOUHAMMAD Mangat
City Safdarabad
Distt Sheikhupura
Punjab, Pakistan
ڈیرہ چوہدری شیر محمد مانگٹ
شہر صفدرآباد، ضلع شیخوپورہ، پنجاب، پاکستان

14/02/2023
پنجابی چونترہ دی چھتر چھاویں ڈیرے تے لگی ہوئی بیٹھک
04/03/2022

پنجابی چونترہ دی چھتر چھاویں ڈیرے تے لگی ہوئی بیٹھک

انعام الحق ڈوگر ٹکٹ ہولڈر پی پی پی143 pp
03/03/2022

انعام الحق ڈوگر ٹکٹ ہولڈر پی پی پی143 pp

یا بقیتہ اللہ یا قائم آلِ۴ مُحَمَّدﷺ وٓعّٓجٓلَّ فٓرٓجٓهُم‏ھم کو نہیں ضرورت غیروں کے آسرے کی شُکـرِ خُـــــدا ھمارا آسرا ...
01/03/2022

یا بقیتہ اللہ یا قائم آلِ۴ مُحَمَّدﷺ وٓعّٓجٓلَّ فٓرٓجٓهُم

‏ھم کو نہیں ضرورت غیروں کے آسرے کی
شُکـرِ خُـــــدا ھمارا آسرا عــــــــــلی ع ھیں

مسلم لیگی رہنما جاوید مجید
28/02/2022

مسلم لیگی رہنما جاوید مجید

رائے اعجاز احمد خاں سابق وزیر جنگلات
27/02/2022

رائے اعجاز احمد خاں سابق وزیر جنگلات

یہ  #شیخوپورہ شہر ہے، جناح کی بہن کا استقبال کرنےوالوں کا جوش دیدنی تھا، ان کے استقبال کے لیے عوام سڑک کے دونوں جانب صف ...
18/02/2022

یہ #شیخوپورہ شہر ہے، جناح کی بہن کا استقبال کرنےوالوں کا جوش دیدنی تھا، ان کے استقبال کے لیے عوام سڑک کے دونوں جانب صف بستہ کھڑی تھی، چرچ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ تاریخ کا بڑا جلسہ تھا، شیخوپورہ کی تاریخ میں اس سے بڑا جلسہ نہیں ہوا تھا، دیہاتی مختلف علاقوں سے أئے تھے، خواتین، بچے، بوڑھے، جوان بیل گاڑیوں، تانگہ، ریڑھیوں، سائیکلوں اور ٹرین کے ذریعے شیخوپورہ آئے تھے، محترمہ کا استقبال کرنے والوں میں چوہدری شیر محمد مانگٹ سرفہرست تھے جبکہ چوہدری محمد حسین چھٹہ ایک دن کے لیے محترمہ فاطمہ جناح کے ساتھ تھے کیونکہ اُس دن کے بعد چوہدری صاحب نے نہ تو سیاست چھوڑی اور نہ ہی کوئی پارٹی اُن کے خاندان میں یہ سلسلہ ہنوز جاری وساری ہے۔
چوہدری شیر محمد مانگٹ، قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار اور نظریات سے محبت کرتے تھے، بے پناہ ریاستی جبر کے باوجود انہوں نے محترمہ کی لالٹین سینے سے لگائے رکھی
(آمو سے راوی تک - سلیم اشرف)

04/01/2022

Address

Dera Mangat City Safdarabad
Sheikhupura
39540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category