کلاسز ششم تا نہم (پری کلاسز ) میں داخلے جاری ہیں-
✅فری داخلہ
✅فری ٹیکسٹ بکس
✅ مستحق طلباء کے لیے فری سکول یونیفارم
✅تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ (ایم ایس سی /ایم فل ) اساتذہ
✅جدید سائنس لیبز
✅ جدید کمپیوٹر لیب
✅وسیع پلے گراونڈ
✅کینٹین
✅سپورٹس اور دیگر ہم نصابی سرگرمیوں کے مواقع
✅ ماہانہ ٹیسٹ سسٹم
✅ بورڈ امتحانات سے قبل خصوصی پری بورڈز کا انعقاد
GGHS Mirza Virkan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGHS Mirza Virkan, High School, Govt. Girls High School Mirza Virkan, Sheikhupura.
25/03/2024
05/10/2022
استاد (ٹیچر) گیم چینجر۔۔۔۔!!!
کسی بھی ملک کو بلندی یا پستی تک لے جانے والے استاد ہی ہوتے ہیں۔اگر استاد کو اپنے مقام اور منصب کا اندازہ ہو تو وہ نسل میں اپنی انرجی اور روح پھونک سکتا ہے۔
کسی چیز کو نا بدلیں بس استاد کو بدل دیں۔۔۔استاد کو ذہنی سکون دے کر کلاس روم میں بھیج دیں۔۔۔استاد کو فکر معاش سے آذادی دلوا دیں تقدیر ملت خودبخود بدل جاۓ گی۔
30/05/2022
05/10/2021
Dear Teacher, Thank You For Continually Inspires me to do my best, You help me strive for goals, I found guidance, friendship, discipline and love, everything, in one person. And that person is you 🙂
Happy Teacher's Day 🙂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Govt. Girls High School Mirza Virkan
Sheikhupura
056