AL-Syed Academy

AL-Syed Academy

Share

We Spread The Light Of Knowledge

Al - Syed Academy ( SKP ) - WhatsApp channel 10/05/2026

12th Class Roll Number Slips Released 2026

انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ائیر کے سالانہ امتحانات 2026 کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ طلبہ اپنی سلپس متعلقہ بورڈ یا کالج سے حاصل کر سکتے ہیں۔
12th Class Roll Number Slips Released 2026

انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ائیر کے سالانہ امتحانات 2026 کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ طلبہ اپنی سلپس متعلقہ بورڈ یا کالج سے حاصل کر سکتے ہیں۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaasyJZKWEKmhPkOfq0I

Al - Syed Academy ( SKP ) - WhatsApp channel Follow Al - Syed Academy ( SKP )'s WhatsApp Channel. Check Latest Educational News. Join 16 followers for the latest updates.

Al - Syed Academy ( SKP ) - WhatsApp channel 10/05/2026

11th & 12th Class Passing Marks Update 2026

فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر میں ہر سبجیکٹ میں پاس ہونے کے لیے 33 فیصد نمبر لینا لازمی ہیں۔

🔘 100 میں سے 33 نمبر
🔘 75 میں سے 25 نمبر
🔘 60 میں سے 20 نمبر
🔘 50 میں سے 17 نمبر

https://whatsapp.com/channel/0029VaasyJZKWEKmhPkOfq0I

Al - Syed Academy ( SKP ) - WhatsApp channel Follow Al - Syed Academy ( SKP )'s WhatsApp Channel. Check Latest Educational News. Join 16 followers for the latest updates.

10/04/2026
11/03/2026

* اہم اعلان *
لاہور بورڈ کے تحت کلاس 10th کے امتحانات 2026 کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ طلبہ اپنی رول نمبر سلپس اپنے سکول یا بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

09/03/2026

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل سے 31 مارچ 2026 تک بند رہیں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوں گے.

03/03/2026

*Biometric Verification Approved for Board Exams 2026*

پنجاب بورڈز نے 2026 کے امتحانات میں بائیو میٹرک سسٹم شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ پر لاگو ہوگا۔
طلبہ کا انگوٹھا امتحانی مرکز کے گیٹ یا حاضری پوائنٹ پر لگوایا جائے گا۔ بائیو میٹرک کمرہ امتحان کے باہر ہوگی۔

20/11/2025

میٹرک سپلیمنٹری 2025 کے نتائج کا اعلان آج 20 نومبر کو 10 بجے کیا
جائے گا
Good Luck Students

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

St. No 13 ( North ) Ghang Road. Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00