05/10/2026
The Muslim Science Elementary School میں ہمارے ننھے طلبہ نے کارڈز، غباروں اور اپنی خوبصورت مسکراہٹوں کے ذریعے اپنے اساتذہ سے محبت اور احترام کا اظہار کیا۔ 🎈💐
یہ ننھے ہاتھوں کی چھوٹی سی کوشش، اساتذہ کے لیے محبت کا ایک بڑا پیغام ہے۔ ❤️