16/05/2024
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا کو جواب لکھ دیا۔
ویسے اعلی درجے کی بیغرتی دیکھنی ہو تو اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دیکھ لیں ۔
- عدالت کے پاس گرین کارڈ ہولڈر جج بابر ستار کی نامینیشن کے موقع پر دیگر ججز کے ساتھ کی گئی کمیونیکیشن کا کوئی ریکارڈ نہیں۔
- آئینِ پاکستان ججوں کو دوہری شخصیت پر نہیں روکتا
(تو ان ججز نے پارلیمینٹیرینز کو دوہری شخصیت پر کیوں نااہل کیا؟ سارا ملبہ سیاستدانوں پر ہی کیوں؟ اب پارلیمنٹ قانون لائے کہ دوہری شخصیت والے جج بھی نااہل ہونگے)