The Nation's School System

The Nation's School System

Share

One of the Best educational institution in the town providing best education from P. G till Matric..

01/05/2026

The Nation’s School System salutes the tireless spirit and hard work of the workforce that builds our world every day. On this Labour Day, we reaffirm our commitment to teaching the values of dignity, perseverance, and respect for all professions.

04/08/2025

آج "پولیس شہداء ڈے" کے موقع پر The Nation's School System کے طلباء و طالبات نے اپنے منفرد انداز میں ان عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

ان کی جذباتی اور روح پرور پرفارمنس نے محفل کو اشکبار کر دیا۔
ہر آنکھ نم اور ہر دل پر وقارِ شہداء کا نقش تھا۔
تقریب میں اعلیٰ شخصیات جن میں RPO، DPO، ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی اور معزز وزراء بھی موجود تھے، جنہوں نے بچوں کی کارکردگی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

ہم اپنے ان ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں سے آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔

The Nation’s School System — Always standing with our real heroes! 🇵🇰

09/11/2024

یومِ اقبال ہمیں عظیم شاعر، فلسفی، اور مفکر علامہ اقبال کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے نوجوانوں کو خودی، عزم، اور بلند حوصلے کا درس دیا۔ اقبال کا پیغام آج بھی ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے کہ ہم اپنے اندر علم، ہمت، اور کردار کی روشنی کو پروان چڑھائیں اور اپنے وطن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

Photos from The Nation's School System's post 05/11/2024

مین کیمپس سینئر سیکشنز کے فرسٹ ٹرم میں پوزیشن ہولڈرز طلبہ و طالبات میں این ایچ ایم پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے انعامات تقسیم کیے گئے اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے سے تفصیلی آگاہی دی گئی...
تمام کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد!

12/08/2024
09/08/2024

Congratulations to Saira Jamshed of Nation's School System Class Matric Part 1 for achieving excellent results! Your dedication and hard work have truly shone through. Keep reaching for the stars! 🌟

09/08/2024

Congratulations to the outstanding students of Nation's School System Class Matric Part 1 for their exceptional achievements! Your hard work and dedication have truly paid off. Keep striving for excellence and continue to make us proud! 🤲

05/08/2024

دی نیشنز سکول سسٹم کے طلباء و طالبات نے ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کی جانب سے منعقدہ پولیس شہداء ڈے تقریب کے موقع پر ایک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
طلباء کی لگن اور صلاحیتوں نے تقریب کو مزید چار چاند لگائے، اور ہمارے شہید ہونے والے پولیس افسران کی بہادری اور قربانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
اس موقع پر ڈی پی او شیخوپورہ نے دی نیشنز سکول سسٹم کے طلباء و طالبات کی کوشش کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی.

31/03/2024

Kids From Primary section at The Nation's School System empowering young minds to understand the significance of prayers during this sacred Friday of Ramadan. Watching them embrace the teachings and work towards spiritual growth is so impressive. 🌙🙏💫.

22/03/2024

Kids from junior campus of The Nation's School performing awareness about Ramzan ul Mubarik through their engaging activities!
Their dedication to fostering understanding and unity during this blessed month is truly inspiring. Kudos to all the young ambassadors of goodwill! 🌙✨

Photos from The Nation's School System's post 09/03/2024

دی نیشنز سکول سسٹم شیخوپورہ کی سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب مقامی مارکی میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں ایپسیما مرکزی عہدیداران، سکولز اینڈ کالجز پرنسپلز سمیت لوکل ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، محکمہ پولیس، موٹروے پولیس، ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ اور صحافی برادری میں سے کثیر تعداد میں معزز مہمانوں نے شرکت فرمائی۔

بچوں نے آپ ﷺ کی شانِ مبارکہ سمیت رنگا رنگ ورائٹی پروگرامز، ٹیبلوز اور ملی نغمات پیش کیے. تمام معزز مہمانوں نے کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کی اور تمام والدین کو مبارک باد پیش کی۔ مقررین نے اپنی تقاریر میں بچوں کی خود اعتمادی پر اساتذہ اور سکول انتظامیہ کی محنت کو سراہا.

تقریب کے آخر میں بچوں میں اور بہترین تعاون کرنے والے والدین میں سرٹیفکیٹس اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔ پروگرام کی میزبانی کے فرائض ڈائریکٹر دی نیشنز سکول سید علی عباس سمیت ٹیم ایڈمنز اور اساتذہ نے سر انجام دیئے.

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sheikhupura

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00