خودی کو کر بلند اتنا ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
خواب تعمیر تکمیل
نوجوانوں سے 18-21 دسمبر بہاولپور میں ملاقات ہوگی۔
🚩🏴🇵🇰
Pathan Youth Council Pakistan
بسم الله الرحمن الرحيم Pathans The Pride of nation.
NO ONE WILL BE ABLE TO CHANGE ASIA UNTIL PATHANZ ARE THEIR.... (ALLAMA IQBAL) For More Information Read must Description Cяєαтσя: ہم گولیوں کی آواز میں رہ رہے ہیں.
ہم امن کے موضوع ہیں.
ہم آزادی کے باب ہیں.
ہم پہاڑوں کے زیورات ہیں.
ہم ہم آہنگی کے سفیر ہیں.
آسمان ہمارے بستر ہے، چاند ہماری چراغ ہے.
پہاڑ ہمارے گھر ہے، اور برف کمبل ہے.
محبت ہماری فطرت، احترام ہماری ثقافت ہے.
ہماری پہچان امن ہم ہوا کی م
23/04/2025
قومی زرعی بیداری تحریک
اعلامیہ برائے قومی بیداری و ماحولیاتی تحفظ
ترقی کی قیمت یا تباہی کا آغاز؟
زمین کا سینہ چیرا، کسان کا دل زخمی کیا۔
تحریر: احمد رضا خان کرمانی
بانی قومی زرعی بیداری تحریک
پاکستان کی زرعی معیشت اس وقت شدید بحران کا شکار ہے۔ حکومت کی ترقیاتی پالیسیوں کے نام پر کسانوں کو ان کی زمینوں سے محروم کیا جا رہا ہے، اور زرخیز کھیتوں کو ہاؤسنگ سوسائٹیز اور صنعتی زونز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔
زرعی زمینوں کی جبری فروخت، فصلوں کے کم ریٹ، اور رئیل اسٹیٹ کے جال نے کسان کو بے بس کر دیا ہے۔ پنجاب اور سندھ میں ہزاروں ایکڑ زمین کسانوں سے چھین کر صنعتی منصوبوں کے سپرد کی جا چکی ہے۔ جب کسان کے ہاتھ سے زرخیزی چھن گئی تو اسے غیر آباد زمینوں کی طرف دھکیل دیا گیا۔
حکومت کا منصوبہ چولستان کو آباد کرنے کا ہے، لیکن اس آبادکاری کے لیے سندھ جیسے پانی کے بحران سے دوچار صوبے سے نہریں نکالی جا رہی ہیں۔ یہ قدم ماحولیاتی توازن اور علاقائی عدل و انصاف کے سراسر منافی ہے۔ سندھ کے عوام نے آواز اٹھائی ہے، دھرنے دیے ہیں، اور سوال کیا ہے:
"کیا چولستان کو آباد کرنے کے لیے سندھ کو برباد کیا جائے گا؟"
قومی زرعی بیداری تحریک کے مؤقف کی روشنی میں ہم درج ذیل نکات پر زور دیتے ہیں:
1. زرخیز زرعی زمینوں کو صنعتی زونز میں تبدیل کرنے کا عمل روکا جائے۔
2. کسان کو اُس کی زمین، پانی اور فصلوں کا پورا حق دیا جائے۔
3. سندھ سے چولستان کے لیے پانی کی ترسیل کے منصوبے فوری طور پر بند کیے جائیں۔
4. ہر زرعی پالیسی میں کسان کی مشاورت، شرکت اور مفاد کو اولین ترجیح دی جائے۔
5. پاکستان کی زراعت کو قومی تحفظ کا درجہ دیا جائے، اور خوراک کی خود کفالت کی پالیسی مرتب کی جائے۔
یہ صرف کسان کا مسئلہ نہیں، یہ پوری قوم کا سوال ہے۔
اگر کسان ناراض ہے، زمین بے آب ہے، پانی ناپید ہے، تو کوئی صنعت، کوئی شہر اور کوئی معیشت ترقی نہیں کر سکتی۔
ہماری آواز، ہر کسان کی آواز ہے۔
ہماری جنگ، زمین کے حق میں ہے۔
ہماری تحریک، نسلوں کے مستقبل کے لیے ہے۔
15/11/2024
Youth Advocates for Democracy Flagship Event
"Political Leadership Dialogue" Empowering Pakistani Youth & Strengthen Democratic Values.
Supported by the Peace And Education Foundation and Powered by the School of Peace & Leadership Studies.
Hosted and Moderated by Ahmad Raza Khan Kirmani,
Guest Speakers,
Qaiser Sharif, Information Secretary, Jamaat-e-Islami Pakistan
Barrister Shahid Masood Khan, Spokesperson, PTI Punjab
Dr. Shahnaz Khan, Vice Chairperson, Barabri Party Pakistan
Barrister Aamir Hassan, Spokesperson, PPP
Barrister Mujtaba Jamal, PML-N
Dr. Husnain Muaviah, Chairman, Mulk Sanwaro Tehreek
Hafiz Abdul Rehman, Chairman, CEC Pakistan Nazriyati Party
Waqar Ahmad, Spokesperson, Pakistan Markazi Muslim League
Kynat Raza, Spokesperson, Istehkam-e-Pakistan Party
Special Guests Shoaib Abbas, Zain ud Din, Malik Sajid Advocate, Syed Farhan Ali, Rida Oman, and Oman Javed etc.
Organized by Dr. Touseef Iqbal Khan, along with Usman Awan and Maryam Rashid.
12/01/2024
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ابھی تک شیخوپورہ خصوصاً این اے 115 کے امیدوار کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔ قائد عموم انقلاب عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ وفاداری کی جائے گی۔ ان شاءاللہ
#🙏🙏🙏
03/01/2024
یقین جانیں پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے یا نہ لینے سے پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پی ٹی آئی کا واحد انتخابی نشان “عمران خان” ہے۔
27/09/2022
تمام عالم اسلام و ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Sheikhupura
35390