30/11/2025
Farewell ❤️
UMC's Aim To Promote Self Defense, Self Confidence, Awareness and Discipline Among The Kids. We Know How To Protect Ourselves
30/11/2025
Farewell ❤️
Farewell ❤️
14/11/2025
عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے
انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے
💯
🔥 Unique Martial Arts Fight Club – Farooqabad 🔥
اپنے بچوں کو بنائیں مضبوط، پُراعتماد اور ڈسپلن والے! 🥋
Taekwondo • Kickboxing • Fitness • Self-Defense 💪
پروفیشنل کوچنگ کے ساتھ بہترین تربیت — آج ہی داخلہ لیں! 🚀
📞 0301-7037885 | Farooqabad
جب تربیت (Training) دل سے کی جائے تو وہ صرف جسم پر نہیں، کردار پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ 💪
ہونہار شاگرد حسنین 7 سال بعد بھی زبردست پرفامنس دیتے ہوئے
تربیت ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہار صرف تب ہوتی ہے جب ہم کوشش چھوڑ دیتے ہیں۔ 🔥
(نوٹ یہ بچہ صرف ییلو بیلٹ پر تھا)
25/10/2025
اعتبار کے "الف" پر ڈھیر لعنت
اناء کا "الف" زندہ باد
25/10/2025
میں کبھی گھاٹا نہیں کھاتا-
میں آپ کو برے تجربات کے خانے میں رکھ کر آگے بڑھ جاؤں گا۔