01/05/2026
Admission open in LPI session
2026... 2027
Pakistan is a developing country and no one can deny the importance of technical education in this country.
We are contributing towards the basic development of Pakistan through the sacred mission of delivering education and awareness.
01/05/2026
Admission open in LPI session
2026... 2027
میری جان میرے کالج کے سٹوڈنٹس میرے شہزادے
22/02/2026
*یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور نے سیشن 2026 میں داخلوں کے لیے پہلے ای کیٹ (ECAT) ٹیسٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے*، جو پنجاب بھر میں انجینئرنگ اور متعلقہ شعبہ جات میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے ایک اہم موقع ہے۔
اس ٹیسٹ کی بنیاد پر نہ صرف یو ای ٹی لاہور اور اس کے تمام کیمپسز میں داخلوں کے لیے اپلائی کیا جا سکتا ہے بلکہ پنجاب بھر کی 30 سے زائد سرکاری و نجی یونیورسٹیز میں بھی انجینئرنگ پروگرامز میں داخلہ ممکن ہوگا۔
یو ای ٹی لاہور کی جانب سے ای کیٹ ٹیسٹ سال میں دو مرتبہ منعقد کیا جاتا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ کو موقع مل سکے۔ پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرا ٹیسٹ ممکنہ طور پر جون 2026 میں لیا جائے گا۔
پہلے ای کیٹ ٹیسٹ میں *اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 مارچ 2026* ہے، جبکہ ٹیسٹ 30 مارچ سے 3 اپریل 2026 تک منعقد ہوگا۔ اس ٹیسٹ کا رزلٹ 17 اپریل 2026 کو جاری کیا جائے گا۔
*Website:* https://admission.uet.edu.pk/Modules/EntryTest/Default.aspx
*Apply Online:* https://ecat.uet.edu.pk/
19/02/2026
لاہور پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ شیخوپورہ سے 2020میں مکینیکل ٹیکنالوجی میں ڈپلومہ پاس کرنے والا طالب علم زبیر یعقوب ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ہو گیا ہے اللہ پاک اسےجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اسکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
06/02/2026
Sports GALA 2026
09/01/2026
اسکولز اور کالجز 12 جنوری کو کھلیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندرتعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق گمراہ کن خبروں سے اجتناب کریں،
08/12/2025
تھرڈ ایئر مکینیکل کے طالب علم ایان بٹ کلاس میں
دیتے ہوئے presentation
تھرڈ ایئر مکینیکل کے طالب علم سید العمران کلاس میں
دیتے ہوئے presentation
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 23:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |