29/11/2013
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے آپ صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے،
دارارقم سکول ہاؤسنگ کالونی شیخوپورہ فس بک پر اپنے تمام معزز ممبران کو خوش آمدید کہتا ہے اور امید کرتا ہے کہ اس پیج کو مزید بہتر بنانے اور ادارے کی ترقی کیلئے آپ اپنی قیمتی تجاویز سے ہمیں وقتاَ فوقتاَ ہمیں آگاہ کرتے رہیں گے۔ اپنا بہت بہت خیال رکھئے گا۔۔شکریہ
ایڈمن مینجر دارارقم سکول ہاؤسنگ کالونی شیخوپورہ