A/B List, P Cadet and Asi/Si Preparation by Shahzad Dogar TASI

A/B List, P Cadet and Asi/Si Preparation by Shahzad Dogar TASI

Share

A/B List Preparation
اے اور بی ون لسٹوں کی تیاری
by Shahzad Dogar TASI

29/01/2025
16/04/2024

https://whatsapp.com/channel/0029VaAF9UK8fewyoGcb6h1S/202

Chain of Custody
کیا ہے۔ اسکا کیا طریقہ کار ہے۔

جواب ملاحظہ فرماٸیں۔
*اے۔ بی ون۔ لوٸر و انٹر کورس کی تیاری اور پولیس Laws اور پریکٹیکل ورک* کے متعلق انفارمیشن سے باخبر رہنے کے لیے چینل کو فالو اور شٸیر کریں۔

whatsapp.com

06/04/2024

1_پولیس آفیسر ریٹاٸرمنٹ کے بعد کب وردی پہن سکتا ہے۔
2_پولیس آفیسر علاج کی کون کونسی سہولیات لے سکتا ہے ۔
3_آرڈر بک کیا ہے۔
پولیس رول کا حوالہ دیکر بیان کریں۔
جواب ملاحظہ فرماٸیں اور چینل کو فالو اور شٸیر کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaAF9UK8fewyoGcb6h1S/183

26/12/2023

Police Rule Chapter 16-17-18 Heading
پولیس رولز باب۔ 16.17.18

26/12/2023

Police Rule Chapter 1 Sentence 2 (IG)
پولیس رول
باب 1 تنظیم۔

باب 2-1 انسپکٹر جنرل (Inspector General)
انسپکٹر جنرل پولیس جماعت کمان، نظم و ضبط اور انتظام کا ذمہ دار ہے۔وہ تمام صوبائی گورنمنٹ کو صلاح مشورہ دینے کا ذمہ دار ہے۔ انسپکٹر جنرل کی مدد اتنی تعداد میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل، ڈپٹی انسپکٹر جنرل اور اسٹنٹ انسپکٹر جنرل صاحبان کرتے ہیں جو وقتاََ فوقتاََ صوبائی گورنمنٹ مقرر کرے۔

23/12/2023

تعزیرات پاکستان

23/12/2023

پولیس رولز
با ب نمبر 1ہیت ترکیبی
باب ۱-۱ ہیت ترکیبی: (Contitution)
(الف) صوبائی پولیس ڈسٹرکٹ اور (ب) حذف ہوا۔
تمام اہلیان پولیس خواہ کسی رتبہ کے ہوں جو صوبے میں کام پر لگائے جائیں زیر دفعہ 2ایکٹ مذکور مقرر یا بھرتی کیے جاتے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sheikhupura