21/12/2025
تقریب تکمیل حفظ قرآن کریم
جامع مسجد عبدالرحمن بن عوف رحمن گارڈن شیخوپورہ میں حافظ حاشر بن محمد کاشف صاحب اپنا آخری سبق استاد محترم حضرت مولانا محمد طاہر عالم صاحب کو سنا رہے ہیںم