نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ اے۔وی ایلیمنٹری سکول صفدرآباد کے ملازم جاوید اقبال صاحب کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
Govt. Av Elementary School Safdarabad
Govt Av elementary school safdar abad
24/04/2026
23/03/2026
On this historic day of 23rd March, we honor the Lahore Resolution of 1940 – the visionary dream of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah and our forefathers that birthed the idea of Pakistan. A nation born from resilience, unity, and unyielding faith.
Today, let's pledge to uphold that spirit by building a stronger, prosperous Pakistan through education, innovation, and harmony.
08/03/2026
Old is Gold! Remembering a key session on 'New Teaching Methodology' with our respected late colleagues..
ہمارے آٹھویں کلاس کے ہونہار طالب علم نعمان انور کے والد صاحب محمد انور قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ آج 11 بجے مقامی قبرستان میں ادا کی جائے گی
11/02/2026
وقت کے بے رحم دھارے نے ہم سے ہمارے دو ایسے قیمتی ہیرا نما ساتھی چھین لیے، جن کی کمی آج بھی اس سکول کی فضاؤں میں محسوس کی جاتی ہے۔ وہ دونوں صرف ہمارے ساتھی اساتذہ ہی نہیں تھے، بلکہ علم و دانش کے وہ روشن مینار تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی نسلِ نو کی آبیاری میں صرف کر دی۔ ایک نے ہمیں نظم و ضبط اور قیادت کا سبق دیا تو دوسرے نے شفقت اور محبت سے علم کی شمع روشن کی۔
آج وہ ہمارے درمیان موجود نہیں، لیکن ان کے سکھائے ہوئے اسباق، ان کی دلنشین باتیں اور ان کا پیشہ ورانہ خلوص آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ ہم اپنے ان دونوں محسنوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ان کی علمی خدمات کو قبول فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر کرے اور ان کی روحوں کو اپنی جوارِ رحمت میں ابدی سکون اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
Theme of the month.. Think Positive Act Responsible..
# سرکاری سکول معیاری سکول۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Safdarabad
Sheikhupura
39540