Hunar Ghar -ہنر گھر

Hunar Ghar -ہنر گھر ادارہ برائے فنی و تکنیکی علوم 🌠

Awareness Session ReportHunar Ghar organized an awareness session on 17 September 2026 for its female students on the im...
17/09/2026

Awareness Session Report
Hunar Ghar organized an awareness session on 17 September 2026 for its female students on the importance of voting and responsible citizenship.
The session was conducted by Ms. Maham Qadir, District Election Commissioner, who shared valuable information about the importance of the right to vote, civic responsibility, and the role of citizens in building a better future. The students participated with great interest and enthusiasm.
The Management of Hunar Ghar extends its special and heartfelt thanks to Ms. Maham Qadir for her valuable time, guidance, and informative session. Her presence and thoughtful interaction with the students were a source of encouragement and awareness for all participants.

Management , Hunar Ghar

Hunar Ghar Se Baniye Hunarmand

17/09/2026

📝 خواتین کی ترقی کے لئے ووٹ کی اہمیت پر آ گاہی سیشن ۔

ادارہ ہنر گھر میں 17 ستمبر 2026 کو ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، محترمہ ماہم قادر صاحبہ کی جانب سے طالبات کے لیے ووٹ کی اہمیت اور شہری ذمہ داریوں کے موضوع پر آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔
سیشن میں طالبات کو ووٹ کی اہمیت، اپنے حقِ رائے دہی کے استعمال اور مستقبل میں ذمہ دار شہری کے کردار کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ طالبات نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا اور سوالات بھی کیے۔
ادارہ ہنر گھر کی جانب سے محترمہ ماہم قادر صاحبہ کا قیمتی وقت، رہنمائی اور مفید معلومات فراہم کرنے پر دلی شکریہ ادا کیا گیا۔.

ہنر گھر میں ماہانہ امتحانہنر گھر میں 9  ستمبر 2026 کو ماہانہ امتحان کامیابی سے منعقد ہوا۔ طالبات نے بھرپور تیاری، محنت ا...
09/09/2026

ہنر گھر میں ماہانہ امتحان
ہنر گھر میں 9 ستمبر 2026 کو ماہانہ امتحان کامیابی سے منعقد ہوا۔ طالبات نے بھرپور تیاری، محنت اور نظم و ضبط کے ساتھ امتحان میں شرکت کی۔
ہنر گھر کی جانب سے تمام طالبات کی محنت کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
ہنر گھر
"ہنر گھر سے بنئے ہنر مند"

09/09/2026

ہنر گھر میں ماہانہ امتحانات کا انعقاد
ہنر گھر میں طالبات کے ماہانہ امتحان9 ستمبر 2026 کو مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد کیے گئے۔ امتحانات کے دوران طالبات نے بھرپور تیاری، محنت اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔
امتحانی عمل کے دوران وقت کی پابندی، نظم و ضبط اور امتحانی اصولوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ طالبات نے پُراعتماد انداز میں امتحانات میں شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔
ہنر گھر کی جانب سے تمام طالبات کی محنت اور کارکردگی کو سراہا گیا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
ہنر گھر
"ہنر گھر سے بنئے ہنر مند"

08/09/2026
08/09/2026

نکاح میک اپ ۔
ہنر گھر 🏡۔

🌙✨ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ | ہنر گھر ✨🌙ہنر گھر میں محبتِ رسول ﷺ سے سرشار پُروقار محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔🌹 نعتِ رسول...
05/09/2026

🌙✨ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ | ہنر گھر ✨🌙
ہنر گھر میں محبتِ رسول ﷺ سے سرشار پُروقار محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔
🌹 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ سے محفل منور ہوئی، جبکہ اختتام پر 🤲🏻 خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔
ہنر، تربیت اور کردار سازی کے سفر میں ہنر گھر کا عزم برقرار۔
ہنر گھر سے بنئے ہنر مند ✨

05/09/2026

🌙✨ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ | ہنر گھر ✨🌙
ہنر گھر صرف ہنر سکھانے کا ادارہ نہیں بلکہ تربیت، کردار سازی اور خود اعتمادی کے فروغ کا ایک مؤثر پلیٹ فارم ہے، جہاں خواتین اور بچیوں کو باصلاحیت، ہنرمند اور باوقار مستقبل کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔
اسی مقصد کے تحت ہنر گھر میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر ایک پُروقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یہ محفل محض اظہارِ عقیدت کا موقع نہیں تھی بلکہ حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے تربیت، حسنِ اخلاق، محبت، خدمت اور انسانیت کا پیغام حاصل کرنے کی ایک خوبصورت کاوش بھی تھی۔
🌹 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کی پُرسوز اور عقیدت بھری پیشکش نے محفل کو روحانی کیفیت سے منور کر دیا۔ نعت خوانی کے ذریعے محبتِ رسول ﷺ کے جذبات کو اجاگر کیا گیا اور شرکاء نے عقیدت و احترام کے ساتھ بارگاہِ رسالت ﷺ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
🤲🏻 تقریب کے اختتام پر خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا، جس میں امتِ مسلمہ، وطنِ عزیز کی سلامتی و خوشحالی اور ہنر گھر سے وابستہ تمام افراد کی کامیابی و سربلندی کے لیے دعا کی گئی۔
ہنر گھر کا عزم ہے کہ ہنر کے ساتھ تربیت، صلاحیت کے ساتھ کردار، اور خود اعتمادی کے ساتھ خدمتِ معاشرہ کا جذبہ پروان چڑھے۔

ہنر گھر سے بنئے ہنر مند ✨

03/09/2026

تیاری جشن عید میلادالنبی ۔
ہنر گھر

ہنر گھر سے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی تمام طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!آپ کی محنت، لگن اور سیکھنے کا جذبہ قابلِ تح...
01/09/2026

ہنر گھر سے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی تمام طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ کی محنت، لگن اور سیکھنے کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ یہ سرٹیفکیٹ آپ کی کامیابی کی ایک خوبصورت منزل ہے، مگر اصل کامیابی اپنے ہنر کو اپنی خود کفالت اور بہتر مستقبل کا ذریعہ بنانا ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و ہنر میں برکت عطا فرمائے، آپ کے لیے کامیابیوں کے دروازے کھولے، آپ کو باعزت اور خود کفیل بنائے اور آپ کے مستقبل کو روشن فرمائے۔

ہنر گھر سے بنیے ہنرمند
آپ کی کامیابی، ہماری خوشی ہے۔

Address

Fatima Jinnah Road Near Company Bagh Sheikhupura Punjab
Sheikhupura

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923334946379

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunar Ghar -ہنر گھر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hunar Ghar -ہنر گھر:

Shortcuts

Share

Category