Al Madina Online Quran Academy

Al Madina Online Quran Academy

Share

Asslam o Alekum
my dear Brothers & Sisters
Please must share to all muslims
jzakallah khair

17/03/2024

؟



*افطاری میں ساتھ بٹھائیں۔
*افطار سے پندرہ منٹ پہلے کچھ نہ کھانے پینے کی عادت بنائیں۔
*افطار سے دس منٹ پہلے اپنے لئے اور سب گھر والوں کے لئے دعا کرنے کی عادت بنائیں۔
*چھوٹی چھوٹی تسبیحات نماز کے اوقات میں پڑھوائیں جیسے سبحان اللہ یا الحمدللہ یا اللہ اکبر۔
*افطار کی دعا یاد کرائیں۔
*دن میں کسی بھی وقت قرآن پڑھنے کا وقت مقرر کرلیں؛ اگر نورانی قاعدے پر ہے تو وہ پڑھائیں اور کسی سیپارے پر ہے تو وہ پڑھائیں۔
*بچے کے ہاتھ سے حسبِ توفیق صدقہ کرائیں۔



*اپنے ساتھ پانچوں نمازیں پڑھائیں۔
*سحر اور افطار میں ساتھ بٹھائیں۔
*جب بھی بچے کو روزہ رکھوانا ہو، اسے باور کروائیں کہ اگر ہم کہیں تو روزہ توڑدینا ہے۔ (کچھ ایسے واقعات ہوئے جن میں بچے کی حالت بھوک پیاس سے خراب ہوگئی اور اس نے روزہ توڑنے سے انکار کردیا)
*ایکدم سے زیادہ روزے رکھنے پر بچوں کو نہ لائیں بلکہ آہستہ آہستہ چار پانچ سالوں میں روزوں کی تعداد بتدریج بڑھائیں۔
*ایک رکوع قرآن ضرور پڑھائیں۔
*افطار سے پہلے دس منٹ دعا کی عادت ڈالیں۔
*اگر روزہ نہ ہو تو افطار سے ایک، آدھ گھنٹہ پہلے کھانے پینے کا وقفہ کروائیں۔
*بچے کو فجر کی نماز بھی پڑھائیں۔
*اشراق تک جاگنے کی عادت بنائیں۔
*افطاری میں دستر خوان بچھاتے ہوئے بچے سے چھوٹے چھوٹے کام کروائیں تاکہ اس میں خدمت کی عادت آئے۔
*شب بیداری والی راتوں میں بچوں کو کچھ وقت ساتھ عبادت کروائیں تاکہ ان میں عادت بن سکے۔
*بچے کے ہاتھ سے حسبِ توفیق صدقہ کروائیں.

20/10/2021

📖Online Quran Classes:

✅Professional Tutor's
✅Unrestricted Age Limit
✅Online Beginners Education
✅Three Days Free Trial Class

☎️WhatsApp, Skype:
+92 3004240216

🖥️Facebook:
AL-Madina Online Quran Academy

✉️Email:
[email protected]



30/11/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sheikhupura