MSO Sheikhupura

MSO Sheikhupura For educational purpose and also awareness about Islam.
&
غلبہ اسلام و استحکام پاکستان

  !!ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کے لیے "joyLand" فلم کو حکومت پاکستان نے اجازت دے دی ہے  ❌❌❌  اس کی پرزور مذمت کرتی ہیں  ا...
17/11/2022

!!
ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کے لیے "joyLand" فلم کو حکومت پاکستان نے اجازت دے دی ہے ❌❌❌
اس کی پرزور مذمت کرتی ہیں انتہائی دُکھ اور افسوس کہ اسلام کے بننے والے ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے ؟ لاکھوں شہداء سے بے وفائی کی جارہی ہے جو قابل قبول نہیں ہے !!
‏جوائے لینڈ نامی فلم کو ریلیز کرنے کی کوئی بھی کوشش پاکستان کے مذھبی ، آئینی اور تہذیبی پس منظر سے مطابقت نہیں رکھتی ھم جنس پرستی پر مبنی فلم کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جا سکتا ،
چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے سوموٹو ایکشن لیا جائے اور اس فلم کے او پر پابندی لگائی جائے ، کس کی اِیما پر اس فلم کے اجازت دی گئی ، کون لوگ پاکستان میں ہم جنس پرستی کو فروغ دے رہے ہیں ؟ کیا یہ عمل پاکستان کے آئین کے خلاف نہیں ہے ؟ ایم ایس او پاکستان کو سخت تشویش ہے ، اس بے حیائی کو نہ روکا گیا تو پاکستان کے تمام طلبہ و یوتھ تنظیموں کو ساتھ لے کر بھرپور احتجاج کیا جائے گا
پاکستان کا مطلب کیا ،، لا الہ الا اللہ

17/11/2022
لاہورناظم اطلاعات ایم ایس او پنجاب شرجیل احسن  MSO لاہور کے زیر اہتمام فکر اقبال طلبہ سیمینار سے مخاطب ہیں
12/11/2022

لاہور
ناظم اطلاعات ایم ایس او پنجاب شرجیل احسن MSO لاہور کے زیر اہتمام فکر اقبال طلبہ سیمینار سے مخاطب ہیں




لاہورشبان ختم نبوت کے رہنما مولانا منیر احمد علوی  صاحب  MSO لاہور کے زیر اہتمام فکر اقبال طلبہ سیمینار سے خطاب فرماتے ہ...
11/11/2022

لاہور
شبان ختم نبوت کے رہنما مولانا منیر احمد علوی صاحب MSO لاہور کے زیر اہتمام فکر اقبال طلبہ سیمینار سے خطاب فرماتے ہوئے





11/11/2022

ایم ایس او پاکستان کا نیو ترانہ
آواز محترم #وقارعمرڈنگراج صاحب کا

لاہوروزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک صاحب  MSO لاہور کے زیر اہتمام فکر اقبال طلبہ سیمینار سے خطاب فرماتے ہوئے
11/11/2022

لاہور
وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک صاحب MSO لاہور کے زیر اہتمام فکر اقبال طلبہ سیمینار سے خطاب فرماتے ہوئے




لاہورناظم MSO پنجاب برادرم بلال ربانی صاحب  MSO لاہور کے زیر اہتمام فکر اقبال طلبہ سیمینار سے خطاب فرماتے ہوئے
11/11/2022

لاہور
ناظم MSO پنجاب برادرم بلال ربانی صاحب MSO لاہور کے زیر اہتمام فکر اقبال طلبہ سیمینار سے خطاب فرماتے ہوئے




چلو چلو لاہور ایوان اقبال لاہور چلوایم ایس او پاکستان
07/11/2022

چلو چلو لاہور ایوان اقبال لاہور چلو
ایم ایس او پاکستان

07/11/2022

چلو چلو لاہور ایوان اقبال چلو
ایم ایس او پاکستان

Address

Machi Kay Pind, Punjab
Sheikhupura
39350

Telephone

+923084428733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to MSO Sheikhupura:

Shortcuts

Share

Category