Umme Muhammad Online Qur'an Academy

Umme Muhammad Online Qur'an Academy

Share

Learn Qur'an Pak with Umme Muhammad Online Qur'an academy

21/07/2023
26/02/2023

*رسول الله ﷺ نے فرمایا:*

جان لو کہ: ناپسندیدہ چیزوں پر صبر کرنے میں بڑی خیر ہے؛ اور مدد صبر کے ساتھ، کشادگی تنگی کے ساتھ، اور آسانی مشکل کے ساتھ ہوتی ہے.

مسند احمد 192
(السلسلة الصحيحة 2156)

26/02/2023

*Importance of Namaz:*

*نـبی کـریـم صـلـی الـلًٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:*

کھڑے ہو کر نماز پڑھا کرو اگر (کسی بیماری کی وجہ سے) اس کی بھی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر پڑھ لو۔

*صحیح بخاری - 1117*

29/01/2023

*اسکول کا کام نہ کیا ہو ، تو طالب علم اس دن اسکول سے چھٹی کر کے استاد کی سزا سے بچ جاتا ہے ۔۔۔۔۔*
*لیکن آخرت کے دن کا کام نہ کیا ،تو کوئی چھٹی نہیں ملے گی،*
*اور نہ ہی کوئی راہِ فرار ہو گی، وہاں صرف سزا ہے یا جزا۔۔۔*
*اپنی آخرت کی تیاری مکمل کر لیں،*
*اس سے پہلے کہ رب العالمین کی دی گئی مہلت ختم ہو جائے*
*اور ہمارے پاس کچھ بھی نہ ہو۔۔۔ ہمارا اعمال نامہ خالی ہو۔۔۔۔۔* ✨

23/01/2023

*لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں*
*قرآن کہتا ہے*
*" تمہارا رب بہترین چال چلنے والا ہے"🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sheikhupura