24/04/2022
Day 03 Itikaf City 2022
نماز تراویح شہر اعتکاف جامع المنہاج ٹاؤن شپ لاہور سے براہ راست
Live on www.minhaj.tvhttps://fb.watch/cBfPbGejhL/
Minhaj.TV by Minhaj-ul-Quran International | Speeches by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Minhaj.TV provides Islamic Videos, political talk-shows, seminars, youth conventions, women empowerment programs and much more from social, cultural, religious, political, welfare activities of Minhaj-ul-Quran International.
28/12/2021
معروف ایجوکیشنسٹ اور ٹرینر عاصم حبیب بٹ نے لارل ہوم انٹرنیشنل سکولز کی ٹیچرز ٹریننگز کے تیسرے سیشن میں ٹریننگ دی۔ ٹیچرز کو مختلف ایکٹیویٹیز سے گزارتے ہوئے
"Transforming Classroom through Competency Based Learning"
کے موضوع پر انتہائی مفید تراکیب، حکمتِ عملی اور ایکشن پلانز سکھائے۔ ٹریننگ میں پورے پاکستان سے لارل ہوم انٹرنیشنل سکولز کے اساتذہ نے شرکت کی۔
ٹرینر نے بچوں میں قابلیت پیدا کرنے کی ضرورت و اہمیت، اس کے قومی و بین الااقوامی معیارات اور SNC کے مطابق بچوں کو کوالٹی ایجوکیشن فراہم کرنے کے نئے طریقوں کے متعلق تفصیلی بات کی۔ ٹریننگ کے دوران اساتذہ کی غیرمعمولی شمولیت رہی۔
اساتذہ نے اس ٹریننگ کو قابلِ عمل بنانے کا عزم کیا۔
27/12/2021
1st Session of Teachers Training by Laurel Home International Schools
لارل ہوم انٹرنیشنل سکولز کی ٹیچرز ٹریننگ کا آغاز ہوگیا۔ جس میں پاکستان اور پاکستان سے باہر دیگر ممالک سے بھی لارل ہوم انٹر نیشنل سکولز کے اساتذہ نے شرکت کی۔
نادیہ جعفری نے نصابِ تعلیم کی ضرورت و اہمیت، اس میں قومی و بین الااقوامی معیارات، یکساں نصاب تعلیم (SNC) کی وجہ سے آنے والی تبدیلیاں، SNC کے مطابق پڑھانے کے نئے انداز اور طلباء و طالبات کی تعمیر شخصیت پر ٹریننگ دی۔ ٹریننگ کے دوران اساتذہ کی غیرمعمولی شمولیت رہی۔
اساتذہ نے اس ٹریننگ کو قابلِ عمل بنا کر طلباء کو معیاری تعلیم دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔
04/12/2021
Friday Activity Red Colour Day