25/09/2026
ب کا خاندان!
آج FS-I A، B اور C کے ننھے منے ستاروں نے اردو حروفِ تہجی میں حرف "ب" سیکھا اور "ب کا خاندان" دلچسپ اور تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے پہچانا۔ 📚✨
کھیل کھیل میں سیکھنے کا یہ خوبصورت انداز ہمارے ننھے سیکھنے والوں کے لیے خوشی، دلچسپی اور علم کا حسین امتزاج بن گیا۔ 💕🌈