07/03/2026
Admissions open 🎉
Under the Syllabus of:
Nizam ul Madaris Pakistan Board
• Dars e Nizami
• Tarjama and Tafseer
• Hifz Al Quran
• Tajweed and Qirat
Mode of classes: Regular / Weekend
Contact: 0310-4242222
Adress: Jamia Burhan ul Quran ghalla mandi Sheikhupura
20/01/2026
Going to start translation of the Holy Quran ✨
Mode: Online / On campus
Be the part of this spiritual session,,
Contact: (Whatsapp text message only)
0310-4242222
Address: Jamia Burhan ul Quran, ghalla mandi Sheikhupura
05/01/2026
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے تعلیمی بورڈ نظام المدارس پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کا آغاز 10 جنوری بروز ہفتہ سے ہوگا!
نظام المدارس پاکستان کی ویبسائٹ پر گزشتہ سالوں کے ماڈل پیپرز حاصل کیے جاسکتے ہیں تاکہ امتحانات کا پیٹرن معلوم ہو!
Best of luck for the exams ... ✨📝
11/10/2025
علماء کو اپنا ظاہر درست رکھنا چاہیے ۔۔۔۔
30/09/2025
علم دین میں وقت صرف کرنے کا صلہ ۔۔۔۔
26/09/2025
علم طریقت سے پہلے علم شریعت حاصل کرو ۔۔۔۔۔۔
14/09/2025
ایک مقصد! ایک مشن ۔۔۔۔۔۔۔ اور کوشش
اب طالبات دین کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم اور ان کی اسناد بھی حاصل کریں گی اور معاشرے میں علمی مقام پائیں گی! جہاں نظام المدارس پاکستان کا جاندار نصاب انہیں علمی، فکری، دینی، روحانی، اور ادبی طور پر بنیاد فراہم کرے گا، وہیں عصری تعلیم کی اسناد انہیں معاشرے کے کسی بھی شعبہ میں کام کرنے کے اہل بنائیں گی اور یہ طالبات دینی و عصری دونوں تعلیمات سے مستفید ہوں گی!
جامعہ برہان القرآن اس مقصد کیلئے معاشرے کی بیٹیوں کو بغیر مسلک و مذہب کا فرق رکھے دین کی تعلیم دینے میں کوشاں ہے! اس ادارہ کے بانی حضرت علامہ فقیر سلطانی رحمۃ اللّٰه علیہ جو شہر میں اتحاد امت بلکہ اتحاد انسانیت کی ایک بڑی آواز تھے، آپ ہی کے مشن کو آج جامعہ برہان القرآن آگے چلا رہا ہے! یہاں خصوصا اہلسنت کے علاؤہ دیگر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی طالبات اور ان کے عقائد پر اعتراض کئے بغیر اور مسلکی اختلاف سے ماورا ہوکر قال اللّٰه وقال الرسول کا فریضہ انجام دیا جاتا ہے!
جس مقصد کیلئے جامعہ ہذا کاوشیں کررہا ہے، دعا ہے کہ اللّٰه پاک کی مدد اس میں شامل رہے اور حضور ﷺ کی نظر کرم رہے اور اولیاء کی دعائیں ہمارے شامل حال رہیں!
جامعہ برہان القرآن (ملحق به نظام المدارس پاکستان) غلہ منڈی شیخوپورہ
14/08/2025
علم کا حصول فرض عین ہے ۔۔۔