20/12/2025
یاد رہے کہ جماعت نرسری تا پری نہم طلباء وطالبات کو کام دے دیا گیا ہے۔
طلبہ کو غیر حاضری یا فیس بقایا جات کی وجہ سے کام موصول نہیں ہوا، وہ 22 دسمبر بروز سوموار سے اپنے بقایا جات کلیئر کر کے اکاؤنٹ آفس سے چھٹیوں کا کام وصول کریں۔
نیز جماعت نہم کے طلباء و طالبات بھی 22 دسمںر 2025 بروز سوموار سے اپنا کام بوائز کیمپس سے وصول کریں۔
12/12/2025
22/11/2025