01/01/2026
First mistake of 2026 🥲💔
You can find all kinds of information here regarding education , jobs feed , news and many more.
connect on WhatsApp
https://chat.whatsapp.com/D7QbxabO0HpIQdre8vDbal
01/01/2026
First mistake of 2026 🥲💔
15/03/2024
ایسے تمام طلباء جنکی عمر 33 سے زیادہ ھو چکی ہیے اور وہ محنت کے باوجود PPSC کے ذریعے جابز حاصل نہ کر سکنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان کے لئے خوشخبری ہیے کہ PPSC نے پولیس سپیشل برانچ میں Intelligence Officer کی سیٹس کا اعلان کیا ہیے۔ جس میں میلز کے لئے اپلائی کرنے کی عمر 40 سال ہیے اور فی میلز کے لئے 43 سال ہیے۔
گریجویشن تعلیم والے اپلائی کر سکتے ہیں۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18 مارچ ہیے۔
15/03/2024
*Lecturer BPS-17 Male & Female Jobs in FGEI Federal Setup..*
*اس میں تمام صوبے, گلگت, کشمیر سب لوگ اپلائی کر سکتے ہیں-*
14/03/2024
میں اس سال کی سب سے شاندار سویلین بھرتی کہ ساتھ بھاٸ ایک بار پھر حاضر ہے۔
اس میں پورے پاکستان سے مردوخواتین اپلاۓ کر سکتے ہیں۔
تعلیمی قابلیت پراٸمری سے لے کر گریجویشن تک ہے۔
سول اپرینٹس
اسٹینو ٹاٸپسٹ
ڈیٹا اینٹری آپریٹر
یو ڈی سی UDC
ایل ڈی سی LDC
ڈرافٹ مین مکینکل،الیکٹریکل
لیبر ویلفٸیر سپرواٸزر
لیڈی ہیلتھ وزیٹر
لاٸیبریرین
جونٸیربانسٹرکٹر
باکسنگ انسٹرکٹر
لیڈی ہیلتھ ورکرز
اسسٹنٹ سٹور کیپر
لاٸبیریرین
لیبارٹری اسسٹنٹ
جونٸیرڈراٸنگ اسسٹنٹ
باکسنگ انسٹرکٹر
ریسپشنسٹ
لیڈی ریسپشنسٹ
سٹور مین
مڈواٸف
انجن ڈراٸیور
سینٹری انسپکٹر
خادم مسجد
ٹریسر
انجن ڈراٸیور
مڈواٸف
کرین ڈراٸیور
لیبارٹری اٹینڈنٹ
پولیس کانسٹیبل
ایم ٹی ڈراٸیور
تعلیمی قابل میڈل میٹرک انٹرمیڈیٹ بیچلر
عمر کی حد 15 سے30 سال
انلاٸن اپلاۓ کروانے کی آخری تاری2024-04-24ہے۔
01/09/2021
Edhi Foundation
Donate as much as you can
Bank detail
https://edhi.org/donate-us/
https://edhi.org/askari-bank-ltd/
If you have no bank account then
Volunteer inbox me!
11/07/2021
*MDCAT Final Date for Registration*
04/07/2021
*باہمت بزرگ پروگرام پنجاب*
پنجاب بھر کے 65 سال اور اس سے زائد عمر کے مستحق بزرگ افراد کےلیے ماہانہ 2000 روپے وظیفہ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
اہلیت کا معیار جاننے کیلئے ذیل ویب سائٹ وزٹ کریں۔
https://pep.pspa.gop.pk/
04/07/2021
*نادرا میں جابز۔۔۔۔*
Last date 11-07-2021
30/06/2021
*Join Pak Army as medical cadet...*
Punjab educator jobs 2021, 70000 Teaching jobs
Punjab educator jobs 2021, Teaching jobs 2021 for school teachers interns STIs After Longtime Government of Punjab Finally announced the Punjab Educator Jobs 2021 in all Primary, Elementary and Secondary School.CM Punjab Sardar Usman Khan Buzdar has the approval of 70000 Educator vacancies in Punjab schools to fillup the available teaching positions, The official advertisement of educator jobs published soon through Pakistan popular newspapers. Punjab educator jobs 2021
Details of Punjab educator jobs 2021:
Name of Department Punjab Education Department
Location All Punjab
Qualification Intermediate/Graduation/Master
Gender Male/Female
Domicile Only Punjab
Job Type Contract Base
Total Seats ~70,000
Punjab educator jobs 2021
Jobs Vacancies Details:
Pakistan Studies Teacher
Physics Teacher
Chemistry Teacher
English Teacher
Mathematics Teacher
Islamiyat Teacher
Urdu Teacher
Biology Teacher
Computer Science Teachers
Educators New Policy for 2021 Jobs:
According to new educator policy teacher works on contract basis never will be permanent and salary package will be fixed no others benefits offer after selection candidates divided into following categories:
All intermediates pass candidates will be posted in Primary schools
All BA pass candidates will be posted in Elementary Schools
Master degree holders will be posted in Secondary School SSTs
Date Table for Educators jobs 2021
Publish of advertisement 01-July-2021
last date of submission of Applications 15-July-2021
Pre-Interview List Date 19-July-2021
Interview starts 20-July-2021
Final merit Lists will start 23-July-2021
Letters sending 5 to 11 August 2021
Punjab educator jobs 2021
e-rozgar admission
محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ ،حکومت پنجاب اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ای روزگار پروگرام میں داخلے جاری۔
ای روزگا پرگرام سے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ کی مفت تربیت حاصل کریں اور خود مختار بنیں۔
پنجاب بھر کے ای-روزگار سنٹرزمیں فراہم کی جانے والی مفت تربیت سے نوجوان گھربیٹھے روزگار کمانے کا ہنر سیکھتے ہیں۔
ابھی آن لائن درخواست دیں: www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply
ہمارے سنٹرز مندرجہ ذیل کالجز اور یونیورسٹیز میں موجود ہیں:
1- بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، ملتان
2- بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، سب کیمپس لیِہ
2- بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، سب کیمپس لودھراں
4-کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، اٹک کیمپس
5-کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ساہیوال کیمپس
6-کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، واہ کیمپس
7-غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان
8-گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج قصور
9-گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج چکوال
10-گورنمنٹ کالج آف کامرس، ناروال
11-گورنمنٹ فریدیا پوسٹ گریجویٹ کالج پاکپتن شریف
12-جھنگ یونیورسٹی، جھنگ
13-گورنمنٹ گُرو نانک پوسٹ گریجویٹ کالج ننکانہ صاحب
14- گورنمنٹ اسلامیہ پوسٹ گریجویٹ کالج چنیوٹ
15- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، حافظ آباد
16- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، منڈی بہاؤالدین
17- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، مظفرگڑھ
18- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، راجن پور
19- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج شیخوپورہ
20- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، ٹوبہ ٹیک سنگھ
21- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، بہاولنگر
22- گورنمنٹ کالج آف کامرس خانیوال
23- گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد
24- گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، تونسہ شریف
25- گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ
26- اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
27-خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان
28-لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور
29-این ایف سی انسٹیٹوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان
30-راولپنڈی ویمن یونیورسٹی، راولپنڈی
31-گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور
32- ایگریکلچریونیورسٹی فیصل آباد
33- ایجوکیشن یونیورسٹی جوہر آباد خوشاب
34- ایجوکیشن یونیورسٹی، وہاڑی
35-یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور
36- گجرات یونیورسٹی، گجرات
37- میانوالی یونیورسٹی، میانوالی
38- اوکاڑہ یونیورسٹی ، اوکاڑہ
39- سرگودھا یونیورسٹی ،سرگودھا
40- سرگودھا یونیورسٹی ، بھکر کیمپس
41- پنجاب یونیورسٹی ، لاہور
42- پنجاب یونیورسٹی ،گوجرانوالہ کیمپس
43- پنجاب یونیورسٹی ،جہلم کیمپس
معاشی خود مختاری کے سفر کے آغاز کے لیے ابھی ای-روزگار کی ویب سائٹ پر درخواست دیں!
www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply
Sajid Latif Ahmad Islam Syan Punjab Information Technology Board (PITB)Youth Affairs and Sports Department, Govt of the Punjab, Pakistan