Brain's academy of scientific education-BASE

Brain's academy of scientific education-BASE

Share

Its evening school for those students who need help & support from expert teachers. PG-intermediate

29/04/2025

*مضبوط تعلقات استوار کرنا*

ہم سمجھتے ہیں کہ طلباء اور اساتذہ کے درمیان مضبوط تعلقات کامیابی کی کلید ہیں۔

بعض اوقات غلط فہمیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ طلباء سوالات پوچھنے یا اپنے خدشات بتانے میں ہچکچاہٹ محسوس کر سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اساتذہ اپنے طلباء کی ضروریات کو پوری طرح نہ سمجھ سکیں۔

تو، ہم اس خلا کو کیسے پُر کر سکتے ہیں؟

- *کھلی بات چیت*: آئیے طلباء کو بولنے اور اپنے خیالات اور خدشات کا اظہار کرنے کی ترغیب دیں۔

- *توجہ سے سننا*: اساتذہ، آئیے اپنے طلباء کو غور سے سنیں اور ہمدردی کے ساتھ جواب دیں۔

- *احترام اور افہام و تفہیم*: طلباء اور اساتذہ، آئیے ایک دوسرے سے احترام اور مہربانی کے ساتھ پیش آئیں۔

مل کر کام کرنے سے، ہم سیکھنے کا ایک مثبت اور معاون ماحول بنا سکتے ہیں جہاں ہر کوئی قابل قدر اور کارآمد محسوس کرے!

28/04/2025

*Unlock Your Potential with BASE!*

Hey there, future leaders!

Are you ready to build a strong foundation for success? Look no further than Brains Academy of Scientific Education (BASE)!

At BASE, we believe that every student has the potential to excel. That's why we've created a supportive learning environment that helps you grow and thrive. Our experienced teachers and mentors guide you every step of the way, ensuring that you stay on track and reach your goals.

*Why Choose BASE?*

- *Strong Foundation*: We focus on building a solid base for your future success.
- *Personalized Attention*: Our teachers care about your progress and help you every step of the way.
- *Hands-on Learning*: We make learning fun and interactive, so you stay engaged and motivated.
- *Results-Oriented*: We're committed to helping you achieve your goals and reach your full potential.

*Join the BASE Community Today!*

Don't miss out on this opportunity to unlock your potential and achieve your dreams. Contact us to learn more about our admissions process!

*BASE - Building a Strong Foundation for a Brighter Future*

26/04/2025

*Unlock Your Son's Potential!*

Worried about your boy's education and moral values?

Look no further!
*Brains Academy of Scientific Education Safdarabad (BASE)* is here to guide your son towards a brighter future!

*Why choose BASE?*

- Qualified and experienced teachers
- Neat and clean environment
- Focus on moral values and character building
- Personalized attention for each student

*Admissions Open!*

Join our community of young learners and give your son the best possible start in life. Contact us today to learn more about our programs and admissions process!

*Brains Academy of Scientific Education Safdarabad (BASE)*

Call/Visit us: [0336-5045846]

Let's shape the future of our boys together!

19/04/2025

سکول جوائن کیے ہوئے تین ہفتے ہونے والے ہیں۔ میٹرک کے امتحانات سر پہ ہیں اور بچے... بالکل distracted ہیں۔ ٹیچرز سر کھپا لیں، رو لیں، پیار سے کہہ لیں، غصہ کر لیں۔ سزا دے دیں.. مگر نتیجہ وہی ہے۔ آج بچوں کے پاس بیٹھی تھی، باتیں کرنے لگی۔ احساس ہوا کہ بچوں کا سب سے بڑا مسئلہ time management ہے۔ انہیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ پہلے کیا پڑھیں، کتنا پڑھیں۔ یہی کیوں پڑھیں یا یہی کیوں نہ پڑھیں۔ میں سوچ رہی تھی کہ نمبروں کی دوڑ میں، سکولوں کی آپس کی جنگ میں... بچوں سے ان کے بنیادی حقوق چھین لیے ہیں۔ ٹیچرز پریشان ہیں کہ بچے لاپرواہ ہیں۔ بچے نہیں ہیں۔ وہ ٹیچرز سے بڑھ کر پریشان ہیں، کیونکہ وہ اندھا دھند چلے جا رہے ہیں۔ ہم پیپر چیک کرتے ہیں، رو پیٹ کر ، ڈانٹ کر چکے جاتے ہیں۔ کبھی اس پہ بات نہیں کی کہ بیٹا، اتنے دن ہیں۔ اتنے دنوں میں تم اس سبجیکٹ کو یوں پڑھ لو تو یقین کرو تم کامیاب ہو جاؤ گے۔ کیوں سے کیسے تک کا سفر ٹیچر ہی نہیں کرے گا تو بچہ کیسے آگے بڑھ سکے گا؟ وہ لاپرواہ نہیں ہے۔ وہ کبھی اتنا تھک جاتا ہے کہ کام کو چھوڑ دینا آسان سمجھتا ہے۔ یقین کریں، وہ صرف کام ہی چھوڑتا ہے، 'نالائق' نہیں ہوتا۔

مگر شاید اس میں ٹیچرز کی بھی غلطی نہیں۔ اپنا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے اتنا تھک جاتے ہیں کہ بچوں کے بوجھ اٹھانے سے خوف محسوس ہوتا ہے۔ خود بھی time management کے حوالے سے suffer کر رہے ہیں۔ کسی نا کسی معاملے میں، زندگی کے کسی فیز میں، سبھی کرتے ہیں۔ مگر میں سات سال سے 90٪ ٹیچرز میں، لوگوں میں، یہ چیز لگاتار دیکھ رہی ہوں۔

ٹائم مینجمنٹ کے حوالے سے ایک کتاب 'How to master time' پڑھی تھی۔ آج بس سارا دن وہی یاد آتی رہی۔ کچھ دیر پہلے سوچا کہ کل ہر چیز چھوڑ دوں گی۔ کلاس میں جا کر مسکراؤں گی۔ ہلکی پھلکی باتیں کروں گی۔ اپنی سٹوڈنٹ لائف کی مشکلات بتاؤں گی۔ اور پھر یہ بتاؤں گی کہ ٹیچر ہو کر بھی میں کیسے بہت سی باتوں میں give up کرنا چاہتی ہوں۔ مگر نہیں کر سکتی۔ کیونکہ مجھے کسی بھی competition کا پریشر لیے بغیر اب صرف خود کو بہتر کرنا ہے۔ اپنے کام میں بہتری لانی ہے۔ اپنا ٹائم مینج کرنا ہے، اور اس میں ان چیزوں کو ایڈ کرنا ہے، جن کے ذریعے میں خود کو پر سکون رکھ سکتی ہوں۔ پھر کتاب میں جو جو بھی پڑھا تھا، اسے موقع کے مطابق بچوں کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔

یہاں آپ کے لیے بھی لکھ رہی ہوں، تاکہ آپ خود بھی سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی ان مشکلات سے بچائیں، ان کی مشکلات کا تھوڑا سا بوجھ اٹھا لیں گے تو اپنے لیے راستے میں پتھر نہیں پائیں گے۔

' The 80/20 Rule (Pareto Principle) '

اپنے وقت اور محنت کا 20% ایسے کاموں پر لگائیں جو آپ کو 80% نتائج دیں۔ سب سے زیادہ اہم کاموں کی نشاندہی کریں اور انہیں ترجیح دیں۔

' The Law of Three '

تین ایسے اہم کاموں کی نشاندہی کریں جو آپ کی کامیابی میں سب سے زیادہ حصہ ڈالیں۔ اپنی توانائی ان کاموں پر مرکوز کریں۔

' Plan Every Day in Advance '

ہر دن کے آغاز یا اختتام پر کاموں کی ایک فہرست بنائیں۔ اپنے دن کی شروعات کرنے سے پہلے اہمیت کے حساب سے کاموں کو ترتیب دیں۔

' Use the ABCDE Method '

اپنے کاموں کو درج ذیل زمروں میں تقسیم کریں:

A: لازمی کام: ایسے کام جن کے نہ کرنے کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔

B: ضروری کام: ایسے کام جن کے نہ کرنے سے معتدل اثر پڑے گا۔

C: غیر ضروری کام: ایسے کام جو نہ کریں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

D: دوسرے لوگوں کو سونپنے والے کام۔

E: غیر ضروری کام جو مکمل طور پر ختم کیے جا سکتے ہیں۔

ہمیشہ A والے کاموں سے شروعات کریں۔

' Eat That Frog '

سب سے اہم اور مشکل کام دن کے آغاز میں مکمل کریں۔ التوا سے بچنے کے لیے سب سے زیادہ اہم کام پہلے ہی کرنے چاہئیں۔

' The Law of Forced Efficiency '

آپ کے پاس تمام کام کرنے کے لیے وقت نہیں ہوتا، لیکن سب سے اہم کام کرنے کا وقت ہمیشہ ہوتا ہے۔ غیر ضروری کاموں کو اپنی زندگی سے ختم نہیں تو کم کر دیں۔

' Chunking and Time Blocking '

اپنے دن کو مختلف اوقات میں تقسیم کریں اور ہر وقت کو مخصوص کام کے لیے وقف کریں۔ ایک وقت میں ایک ہی کام پر توجہ دیں۔

' The Law of Priorities '

اپنے طویل مدتی اہداف کے لیے سب سے زیادہ اہم کاموں کی نشاندہی کریں۔ کم اہم کاموں کے لیے "no" کہنا سیکھیں۔

' The Law of Delegation '

ایسے کام دوسروں کو سونپیں جن کے لیے آپ کی مہارت یا توجہ ضروری نہ ہو۔ دوسروں کو ذمہ داری دینے سے وقت بچے گا۔

' Eliminate Distractions '

ایسا ماحول بنائیں جو مداخلت سے پاک ہو۔ موبائل کے نوٹیفیکیشن بند کریں، خود کو دو تین جگہ پہ مت تھکائیں اور اپنی دستیابی کو واضح طور پر ایک موجودہ کام کے لیے وقف کر دیں۔

' The Power of Deadlines '

ہر کام اور پروجیکٹ کے لیے ایک حتمی تاریخ مقرر کریں۔ اس سے آپ کی توجہ اور کام کی رفتار میں اضافہ ہوگا۔ بڑے پروجیکٹس کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کریں اور ہر حصے کے لیے وقت مقرر کریں۔

' Continuous Learning '

اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے خود کو مسلسل سیکھنے میں لگائیں۔ کتابیں پڑھیں، کورسز کریں، اور مہارت بڑھانے کے لیے رہنمائی حاصل کریں۔

' Develop a Sense of Urgency '

کاموں کو جلدی اور مؤثر طریقے سے مکمل کرنے کی عادت ڈالیں۔ التوا سے بچنے کے لیے کام فوری شروع کریں۔

' The Law of Clarity '

اپنے مقاصد کے بارے میں واضح رہیں اور انہیں عمل کے قابل حصوں میں تقسیم کریں۔ اپنے مقاصد لکھیں اور انہیں باقاعدگی سے دیکھیں۔

' Leverage Technology '

منظم رہنے کے لیے منصوبہ ساز، ایپس، یا سافٹ ویئر استعمال کریں۔ وقت بچانے کے لیے دہرائے جانے والے کاموں کو automated کریں۔ روزانہ کی چیک لسٹ بنا لیں۔

' Balance Work and Life '

آپ burnout سے بچنا چاہتے ہیں تو کام اور زندگی کے درمیان توازن قائم کریں۔ خاندان، صحت، اور شوق کے لیے وقت نکالیں تاکہ آپ تازہ دم اور متحرک رہیں۔

' The Law of Incremental Improvement '

روزانہ چھوٹی اور مسلسل بہتری پر توجہ دیں۔ وقت کے ساتھ یہ پیش رفت بڑی کامیابیوں میں بدل جائے گی۔

کچھ باتیں جن پہ سب سے زیادہ فوکس کروں گی۔

پچاس منٹ کام کریں، دس منٹ کا بریک لے لیں۔ اسی سائیکل کو repeat کرتے رہیں۔
کام دو منٹ یا اس کم وقت میں ہو جائے تو اسے فوراً کر لیں تاکہ چھوٹے چھوٹے کام اکٹھے نہ ہو جائیں۔
اگر آپ کا work ethic زیادہ ہے تو 90 منٹ دل لگا کر کام کریں اور 15 سے 20 منٹ کا بریک لے لیں۔
آپ 20-20-20 rule کو اپنا لیں۔ یعنی ہر بیس منٹ کے بعد بیس فٹ دور پڑی چیز کو بیس سیکنڈ کے لیے دیکھیں، اس سے آنکھیں نہیں تھکیں گی۔
اپنے اب کے لیے گئے فیصلوں کے 10 منٹ، 10 ماہ اور 10 سال بعد کے نتائج کو پہ غور کریں۔
اپنی زندگی میں چار Ds شامل کر لیں۔
Do it.
Defer it.
Delegate it.
Delete it.

اللہ ہمارے لیے اور ہمارے بچوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔

اللھم آمین۔
Copied

18/04/2025

What is STEM Education?
*S*cience, *T*echnology, *E*ngineering, and *M*athematics (STEM) education is an interdisciplinary approach to learning that integrates these four subjects to foster critical thinking, problem-solving, and innovation.

Why STEM Education?
- Develops problem-solving skills and creativity
- Prepares students for careers in emerging fields
- Enhances critical thinking and analytical skills
- Encourages innovation and entrepreneurship

Key Components of STEM Education:
1. Science: Exploration of the natural world
2. Technology: Understanding and applying tech tools
3. Engineering: Designing and developing solutions
4. Mathematics: Problem-solving using mathematical concepts

Benefits of STEM Education:
- Improves academic performance
- Enhances career opportunities
- Develops essential skills for the future
- Fosters curiosity and creativity

Brains Academy's STEM Programs:
- Hands-on activities and projects
- Real-world applications and case studies
- Collaborative learning and teamwork
- Expert instructors and mentors

Join Brains Academy to unlock your potential in STEM!

18/04/2025
10/04/2025

Admissions Open at Brains Academy of Scientific Education (BASE)
*Unlock Your Potential!*

Join our new session for Class 9th Boys and discover a conducive learning environment with expert faculty.

*Secure Your Admission Today!*

Contact: or 03365055846

*Location:* Saeed Nagar, near Pepsi agency, Safdarabad, District Sheikhupura

*Why BASE?*

- Academic excellence guaranteed
- Future leaders in the making
- Education that matters

*Don't Miss Out!*

Join our new session and start your journey to success!

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Main Khanqa Dogran Road Safdarabad
Sheikhupura

Opening Hours

Monday 13:00 - 17:00
Tuesday 13:00 - 17:00
Wednesday 13:00 - 17:00
Thursday 13:00 - 17:00
Friday 13:00 - 17:00
Saturday 13:00 - 17:00