Al_Tarteel International Academy

Al_Tarteel International Academy

Share

a online educational complex
education for everywhere
education for everyone

11/02/2023

purpose of Book,s Expo YouTube channel importance of books | First video| M IQBAL SARDAR AREEHAI
👆👆
گزارش ہے کہ اس کو کاپی کر کے گوگل پر سرچ کریں ۔۔۔ اک ویڈیو ظاہر ہو گی اس کو مکمل دیکھیں اور پھر اپنے ذوق کے مطابق تعاون کریں

Please copy it and search it on Google. A video will appear, watch it in full and then contribute according to your taste


29/12/2022
18/12/2022

لبرلز کی سردردی ؛ ۔۔۔۔۔!

ارے وہ ہے یا نہیں ہے ۔ آپ نے جب آزاد و فری جینا ہے
تو کیا فرق پڑتا ہے ....!!؟

یہاں تو وہ لوگ بھی جی رہے ہیں ۔ جن کا
ماننا ہے کہ وہ ہے!

یہاں تو ماننا ، نہ ماننا ایک برابر ہوا پڑا ہے !!

حضرات !
پر یہ بہت ہی فضول ٹاپک ہے !!

کیونکہ جو اس ذات باری تعالٰی پر ایمان رکھتے ہیں
انہوں نے کون سے اپنے حواس خمسہ کے تھرو، اور کون سی کسی ارلم پرلم #کانی تحقیقات کے بعد اسے مانا ہے !؟؟؟

وہ ایمان لائے ہیں بس .

اور اس سے پہلے وہ کسی نبی و رسول پر ایمان
رکھتے ہیں ،،،
تو وہ اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھتے ہیں !!
اور
تو ہی وہ اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ ہدایت کے تابع ہوتے ہیں !

وہ کائنات اور اس کے حقائق سے متعلق اپنے تمام تر
اولین و بنیادی ترین سوالات کا جواب ؛
۔ کہیں سے بھی حاصل کرنے پر یقین ہی نہیں رکھتے !!!

اصل چیز یہاں بنا سوچے سمجھے ایمان لانا ہے !

اور تم کیا ہو .....؟

کس نبی ، کس رسول پر ایمان رکھتے ہو ...؟؟؟

حضرات !
اللہ تعالیٰ کا وجود ؛ ۔۔۔۔۔۔۔
یہ سوال آزاد و بےمہار جینے کے خواہشمند شیاطین کا ہے ۔۔۔۔۔ !
اور یہ سراسر کا تخلیق کردہ سوال ہے ۔۔۔۔۔۔۔،
کیونکہ #سائنس انسان کی الوہیت کو ممکن بنانے کیلئے
ایسے سوال پیدا کرتی ہے !

دوسرے الفاظ میں ؛
اللہ کی ذات کو لیکر اٹھائے گئے تمام سوالات ؛
درحقیقت انسان کو بنانے واسطے ہیں !

واللہ اعلم باالصواب

18/12/2022

يا ‏رب ابـنِ لي عندك بيتـاً في الجنة۔
اے میرے رب اپنے پاس جنت میں میرے لئے ایک گھر بنا
يظلهُ عـرشك وينيرهُ وجهُك
جس پر تیرے عرش کا سایہ ہو اور تیرے چہرے کے نور سے وہ روشن ہو
وتجمعني فيه بمن أُحب
پھر مجھے اس گھر میں اپنے پیاروں کیساتھ جمع کر دے
آمین ثم آمین یا رب العالمیــــــن 💐💐

16/12/2022

اسلام میں کوئی دن بھی سیاہ نہیں 😰
پھر جمعہ کا دن کیسے سیاہ ہوگیا ؟
کہیں آپ کے دل تو نہیں سیاہ ہوگئے ؟
جائزہ لیجیے۔
آپ کے black day سٹیسٹس پوسٹ دن کو سیاہ نہیں کرسکتے۔ ہاں البتہ آپ کے دل جہالت کی سیاہی میں ڈوب جائیں گے۔
یاد ہے ناں اللّٰہ رب العزت کی ناراضگی مول لینا بڑا ہی گھاٹے کا سودا ہے۔ 🍁❣️
دنوں کے بنانے والے نے کسی دن کو ابھی تک سیاہ نہیں کیا اور جس دن ایسا کر دیا گیا پھر سٹیسٹس پوسٹ لگانے کا وقت نہیں ملے گا ۔

11/12/2022

سوال۔۔۔

یار یہ مولوی حضرات خود کشیاں کیوں نہیں کرتے؟ میں نے تو ہر طبقہ کا سنا ہے لیکن ان کا کبھی نہیں سنا

جواب۔۔۔

اس لیے کہ وہ جانتے ہیں کہ خود کشی اسلام میں حرام ہے۔۔ لیکن یہ بات خود کشی کرنے والے بھی جانتے ہیں دراصل یہاں یہ مراد ہے کہ مولوی حضرات اور ان کے علاؤہ بھی جو ناشکری نہیں کرتے بلکہ ہر معاملے میں، تکلیف میں صبر کرتے ہیں اور اللہ پاک کی طرف رجوع کرتے ہیں جس سے اللّہ پاک پر یقین کرتے ہوئے وہ خود کو سنبھال لیتے ہیں۔ رضائے الٰہی پر سر تسلیم خم کرتے ہیں
یہی وجہ ہے کہ ایسے افراد کبھی مصیبت و تکلیف میں پڑے تو جلد نکل جاتے ہیں اور پر سکون زندگی گزارتے ہیں

اس لیے آپ سے بھی یہی گزارش ہے کہ شکر اور صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑیں زندگی خوشگوار ہو جائے گی۔۔

آپ کا بھائی ایم اقبال سردار اریحائی✍️🫵

ہماری الترتیل انٹرنیشنل اکادمی میں شامل ہونے کے لیے درج ذیل لنکس سے فیسبک پیج کو فالو کیجئے اور واٹس ایپ گروپ تشریف لیے آئیے اور ہماری سروسز سے فائدہ اٹھائیے

Please follow this page on Facebook

https://www.facebook.com/profile.php?id=100087598016934&mibextid=ZbWKwL

https://chat.whatsapp.com/JB54UCLfl9g6RzbxUxROp2

پرسنل کے لیے
http://Wa.me/923011731073

Al_Tarteel International Academy

Al_Tarteel International Academy a online educational complex
education for everywhere
education for everyone

11/12/2022

یہ تصویر تقریباً 70 سال پہلے کی ہے۔
تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں
یہ سب مر چکے ہیں۔
جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں
کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گے
اور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں گے
یہ سب بھی مر چکے ہیں۔
یہ سب اب مٹی کے نیچے ہیں
ان میں سے ہر کوئی اپنے کام کا انجام بھگت رہا ہے۔
جس نے نماز پڑھی وہ بھوک سے نہیں مرا
اور جس نے نماز نہ پڑھ کر تجارت کی وہ مال لیکر قبر نہیں گیا۔
ہاں مگر روز قیامت ان دونوں فریق سے پہلا سوال نماز کا ہی ہوگا۔Please follow this page on Facebook

ہمارے اس پیج کو جو کہ اسلامی ہے صرف لائک اور شیئر کر کے ہمیں سپورٹ کیجئے. صرف کلک کے ساتھ ہماری مدد کیجیے اور الترتیل فیملی میں شامل ہوں
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087598016934&mibextid=ZbWKwL

https://chat.whatsapp.com/JB54UCLfl9g6RzbxUxROp2

Al_Tarteel International Academy

Photos from Al_Tarteel International Academy's post 11/12/2022

کیا آپ جانتے ہیں ؟
لبنان کے امیر ترین شخص ایمل بوستانی:
اس نے بیروت کے خوبصورت ترین علاقے میں اپنے لیے ایک قبر بنائی
اس کے پاس پرائیویٹ طیارہ ہے اور طیارہ سمندر میں گر گیا...
اس کی لاش کی وصولی کے لیے لاکھوں ادا کیے گئے، انہیں صرف طیارہ ملا۔
انہیں اس قبر میں دفن کرنے کے لیے لاش نہیں مل سکی جو اس نے بنائی تھی!!!
برطانیہ کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک یہودی ہے جس کا نام "راڈ چائلڈ"
ہے

وہ چیختا چلاتا اور چلاتا رہا یہاں تک کہ بھوک اور پیاس اس پر آ پڑی تو اس نے اپنی انگلی کاٹ کر دیوار پر لکھا:
{دنیا کا امیر ترین شخص بھوک اور پیاس سے مر گیا}
انہیں ہفتوں بعد تک اس کی موت کا پتہ نہیں چلا!
ان لوگوں کے لیے پیغام جو یہ مانتے ہیں کہ پیسہ ہی وہ چیز ہے جس سے ضروریات پوری ہوتی ہیں۔
دنیا سے رخصت ہونا مستقبل کا سب سے خطرناک واقعہ ہے۔
لیکن ہم اس کا مفہوم نہیں سمجھتے کہ کب، کیسے اور کہاں؟
آدمی سفر کرتا ہے اور واپس آتا ہے، سیر کے لیے جاتا ہے اور گھر واپس آتا ہے، لیکن اگر وہ مر جائے تو واپسی نہیں ہوتی۔
ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا اور ڈرائیور کو قرآن والا ملا
اس سے پوچھا: کیا کوئی مر گیا ہے؟ اس نے کہا: ہاں ہمارے دل مر گئے۔
درد بھرا جملہ، غور کیجئے!!!
جیل میں ایک قیدی اپنی تنہائی کو تسلی دینے کے لیے قرآن پاک مانگ رہا ہے۔
اور ہسپتال میں مریض قرآن کا نسخہ مانگتا ہے تاکہ خدا اس کی بیماری کو شفا دے.
اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے قرآن خوانی کی تمنا ہے۔
اور ہم!! ہم نہ قیدی ہیں، نہ بیمار، نہ مردہ، جب تک مانگ نہ لیں..!
یہ ہمارے ہاتھ میں ہے اور ہماری آنکھوں کے سامنے، تو کیا ہم اس وقت تک انتظار کریں گے جب تک ہمارے ساتھ کچھ نہ ہو جائے؟
تو ہم اسے بے وقوف بناتے ہیں..؟!
ان لوگوں کو مبارک ہو جو کسی پر ظلم نہ کرنے، چوری یا رشوت نہ لینے، لال اور منشیات نہ پینے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کو ناراض کرنے کے متمنی ہیں، ان پر اور ان کے اہل و عیال اور صحابہ کرام پر اللہ کی رحمتیں نازل ہوں۔
کسی سے نفرت نہیں کرتا، کسی کو تکلیف نہیں دیتا، کسی پر ظلم نہیں کرتا، کسی کا حق نہیں لیتا، مانگنے والے کا حق نہیں مانتا، سود نہیں لیتا حق جو اس کا حق نہیں ہے۔
وہ اپنے آپ کو کسی سے اوپر نہیں دیکھتا۔
ہم سب جا رہے ہیں.. واپسی کے بغیر کوئی سفر نہیں ہے، زمین کے نیچے ایک سفر، آرام سے سونے کا سفر، روانگی سے پہلے کام کرنا اور اس کی تیاری کرنا۔
اے اللہ قرآن کریم کو دلوں کی بہار، قبروں کا ساتھی اور جنتوں میں داخل ہونے کے دن شفاعت کرنے والا بنا، آمین

آپ کا بھائی ایم اقبال سردار اریحائی

Please follow this page on Facebook

ہمارے اس پیج کو جو کہ اسلامی ہے صرف لائک اور شیئر کر کے ہمیں سپورٹ کیجئے. صرف کلک کے ساتھ ہماری مدد کیجیے اور الترتیل فیملی میں شامل ہوں
https://www.facebook.com/profile.php?id=100087598016934&mibextid=ZbWKwL

https://chat.whatsapp.com/JB54UCLfl9g6RzbxUxROp2
Al_Tarteel International Academy

11/12/2022

اسلام علیکم ۔۔۔۔
خوشخبری یہ ہے کہ سعودی وزارت تعلیم کیطرف سے داخلوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جسمیں اپ بیک وقت تین جامعات میں اپلائی کر سکتے ہے اور اسمیں داخلہ بھی تقریبا یقینی ہے ۔۔۔۔ اور یہ اس سال شروع ہو چکا ہے اور اسمیں وہ جامعات جسکے داخلے بند ہو چکے ہے تو وزارت تعلیم نے ایک اور موقع بھی فراہم کیا ہے کہ ان جامعات میں بھی اپ اپلائی کر سکتے ہو جسکے داخلے بند ہو چکے ہے ۔۔۔تو اب جو میرے بھائی داخلہ کرنا چاہتا ہے ایک ہی وقت میں تین جامعات میں تو وہ رابطہ کر سکتے ہے۔۔۔۔سعودی عرب میں تقریبا 25 جامعات ہے اسمیں سے اپ کسی بھی تین جامعات میں اپلائی کر سکتے ہو۔۔۔۔ اور یہ صرف بی ایس کیلئے ہے۔۔۔۔۔
اکثر بھائی یہ پوچھتے ہے کہ کاغذات کا ترجمہ کہا سے کریں اور تزکئے کہا سے لے لے اور میڈیکل کہا سے بنائے تو یہ سارے چیزے میں خود کرتا ہو۔۔۔۔

ایم اقبال سردار اریحائی ۔۔۔ شیخوپورہ

Want your school to be the top-listed School/college in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sheikhupura
39350