Patwari Test 2021

Patwari Test 2021 All About Revenue Department

24/09/2025
پلس پراجیکٹ کے حتمی و غیر حتمی نتائج موصول ہونا شروع
09/08/2025

پلس پراجیکٹ کے حتمی و غیر حتمی نتائج موصول ہونا شروع

محکمانہ ترقی پانے والے جملہ تحصیلداران و دیگر سٹاف کو نئے عہدے تفویض کر دیئے گئے
09/08/2025

محکمانہ ترقی پانے والے جملہ تحصیلداران و دیگر سٹاف کو نئے عہدے تفویض کر دیئے گئے

پنجاب حکومت کے محکمہ ریونیو نے موضع ’’چک مرزائی‘‘ (مرزا چک) تحصیل جلالپور جٹاں ضلع گجرات کا نام ’’چک مصطفائی‘‘ رکھنے کا ...
06/08/2025

پنجاب حکومت کے محکمہ ریونیو نے موضع ’’چک مرزائی‘‘ (مرزا چک) تحصیل جلالپور جٹاں ضلع گجرات کا نام ’’چک مصطفائی‘‘ رکھنے کا نوٹیفکیشن فوری طور پر جاری کر دیا ہے۔

پنجاب حکومت نے 5 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد سعد بن خالد کو...
30/07/2025

پنجاب حکومت نے 5 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی محمد سعد بن خالد کو تبدیل کرکے خدمات ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا

فرقان محمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر پتوکی تعینات کردیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر کلر کہار اسمہ خلیل کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ محمد افضل چودھری کو اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار تعینات کردیا گیا

غزالہ اصغر کو اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ تعینات کردیا گیا

30/07/2025

*CSS Update*

قومی اسمبلی نے CSS امتحان کی عمر کی حد 30 سال سے بڑھا کر 35 سال کرنے اور امتحان دینے کے مواقع 3 سے بڑھا کر 5 کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔

ابھی یہ صرف قرارداد ہے- یہ اقدام شاید 2026 سے نافذ العمل ہو گا۔ یہ قرارداد یوتھ اور نوجوان طبقے کے لیے ایک خوش آئند پیشرفت ہے۔ یقیناً اس فیصلے سے ہزاروں طلبہ و طالبات کو اپنا مستقبل سنوارنے کا ایک نیا موقع ملے گا۔ سی ایس ایس CSS کی تیاری ابھی سے شروع کریں- اپلائی اگست یا ستمبر میں ہوگا-

کیا یہ درست ہے۔تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجہ بڑھاپا، بیماری، حادثہ یا دیگر وجوہات مٹ چکے ہیں یا معدوم ہ...
23/07/2025

کیا یہ درست ہے۔

تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجہ بڑھاپا، بیماری، حادثہ یا دیگر وجوہات مٹ چکے ہیں یا معدوم ہو چکے ہیں وہ معزز شہری بینک اکاؤنٹ کھلوانے یا موبائل سم نکلوانے یا دیگر وہ کام جہاں بائیو میٹرک کی ضرورت پڑ سکتی ہے تو وہ وہاں یہ ہائیکورٹ لاہور کا آرڈر دکھا کر اپنا کام کروا سکتے ہیں۔ مفاد عامہ کے لیے یہ پیغام واٹس ایپ گروپس میں جاری کیا جا رہا ہے۔
*(نوٹ) مفاد عامہ کے لیے یہ پیغام زیادہ سے زیادہ عام شہریوں تک پہنچائیں*

اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد عمران علی نے خدمت کی ایک نئی مثال قائم کر دی — سرکاری ڈالا  سارا دن ٹی ایچ کیو ہسپتال آنے جانے وال...
17/07/2025

اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد عمران علی نے خدمت کی ایک نئی مثال قائم کر دی — سرکاری ڈالا سارا دن ٹی ایچ کیو ہسپتال آنے جانے والے مریضوں کو پک اینڈ ڈراپ سروس فراہم کرتے رہے۔ مریضوں اور لواحقین نے اس اقدام کو نہ صرف سراہا بلکہ اسے عوام دوستی کی اعلیٰ مثال قرار دیا۔
مشکل حالات میں عوام کی خدمت کا یہ جذبہ قابلِ تحسین ہے، جو دوسرے افسران کے لیے بھی مشعلِ راہ ہے۔

یکم جولائی 𝟐𝟎2𝟓 سےپراپرٹی کی خریدوفروخت پر ایڈوانس ٹیکس یکم جولائی سے پراپرٹی کی خریدوفروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں...
07/07/2025

یکم جولائی 𝟐𝟎2𝟓 سےپراپرٹی کی خریدوفروخت پر ایڈوانس ٹیکس
یکم جولائی سے پراپرٹی کی خریدوفروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں تبدیلی کی ہے
خریدار کو 1.5 فیصد رعایت دی گئی ہے جبکہ فروخت کنندہ کے لیے 1.5 فیصد اضافہ کردیاگیا۔

07/07/2025

`🚨Jobs in Punjab Enforcement and Regulatory Authority PERA🚔`

`1:انوسٹیگیش آفیسر (11سکیل)`
99 آسامیاں

*تعلیم* : MA/MSC/BS سیکنڈ ڈویژن
*عمر* : 22سے28سال
*قد* مرد :5.6 خواتین 5.2 انچ
*چھاتی (مرد)* : 36--34

`2:انفورسمنٹ آفیسر 14سکیل`
36 آسامیاں

*تعلیم* : MA/MSC/BS سیکنڈ ڈویژن
*عمر* : 22سے32سال
*قد* مرد :5.6 خواتین 5.2 انچ
*چھاتی (مرد)* : 36--34
*⚠️Last Date: 20 July 2025*
_📌اس میں پورے پنجاب سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں_
آنلائن اپلائی

Address

Sheikhupura
39540

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923045527258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patwari Test 2021 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Patwari Test 2021:

Shortcuts

Share